اردو
हिन्दी
مئی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیلی دھمکیوں کے جواب میں حزب اللہ سر نہیں جھکائے گا اور نہ ہی ہتھیار ڈالے گا۔شیخ نعیم قاسم

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
78
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حزب اللہ کے رہنما نعیم قاسم نے اتوار کو کہا ہے کہ لبنانی مزاحمت کاروں کو غیر مسلح کرنے کے لیے دباؤ کے باوجود ان کا گروپ اسرائیلی دھمکیوں کے جواب میں سر نہیں جھکائے گا اور نہ ہی ہتھیار ڈالے گا۔
قاسم نے یومِ عاشورہ کے موقع پر حزب اللہ کے مضبوط گڑھ بیروت کے جنوبی مضافات میں اپنے ہزاروں حامیوں سے ٹیلی ویژن پر خطاب میں کہا، "یہ دھمکی ہمیں اطاعت قبول کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی۔”گذشتہ سال اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ کے بعد اقتدار سنبھالنے والے لبنانی رہنماؤں نے بارہا ہتھیار رکھنے کے عمل پر ریاستی اجارہ داری کا عزم ظاہر کیا ہے جبکہ اسرائیل سے نومبر میں ہونے والی جنگ بندی کی تعمیل کا مطالبہ کیا ہے جس سے لڑائی ختم ہوئی تھی۔
ستمبر میں دیرینہ رہنما حسن نصر اللہ کی اسرائیل کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد ان کی جگہ لینے والے قاسم نے کہا، گروپ کے مزاحمت کار اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوں گے اور اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل کی "جارحیت” کو پہلے روکا جائے۔ان کی تقریر ایسے وقت میں سامنے آئی جب پیر کو بیروت میں امریکی ایلچی ٹام بیرک کی آمد متوقع ہے۔گذشتہ سال اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ کے بعد اقتدار سنبھالنے والے لبنانی رہنماؤں نے بارہا ہتھیار رکھنے کے عمل پر ریاستی اجارہ داری کا عزم ظاہر کیا ہے جبکہ اسرائیل سے نومبر میں ہونے والی جنگ بندی کی تعمیل کا مطالبہ کیا ہے جس سے لڑائی ختم ہوئی تھی۔
ستمبر میں دیرینہ رہنما حسن نصر اللہ کی اسرائیل کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد ان کی جگہ لینے والے قاسم نے کہا، گروپ کے مزاحمت کار اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوں گے اور اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل کی "جارحیت” کو پہلے روکا جائے۔
ان کی تقریر ایسے وقت میں سامنے آئی جب پیر کو بیروت میں امریکی ایلچی ٹام بیرک کی آمد متوقع ہے۔
نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک لبنانی اہلکار نے بتایا کہ لبنانی حکام کو بیرک کی درخواست کا جواب دینا ہے کہ سال کے آخر تک حزب اللہ کو غیر مسلح کیا جائے۔لبنانی حکام نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی سرحد کے قریب جنوب میں حزب اللہ کا فوجی ڈھانچہ ختم کر رہے ہیں۔
اسرائیل نے نومبر کی جنگ بندی کے باوجود لبنان پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس نے حزب اللہ کے اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا اور بیروت پر اس گروپ کو غیر مسلح کرنے کے لیے کافی کام نہ کرنے کا الزام لگایا ہے

ٹیگ: Hezbollah،surrender،Israeli threats،Sheikh Naim Qassem،hizbullah news

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

اپریل 28, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN