اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایک دن حجابی پی ایم بنے گی،اویسی کی پیشین گوئی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اویسی کا طنز ،کہا:’سماجوادی میں جاکر سنگھی سیکولر ہوگئے اور بی ٹیم ہم کو کہتے ہیں‘
127
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

کرناٹک کے ایک کالج سے حجاب کو لے کر شروع ہوئے تنازع پر سیاست رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ایک بار پھر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے حجاب تنازع پر ٹویٹ کیا ہے۔ ایک ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے اویسی نے کیپشن میں لکھا، ‘’ان شاء اللہ ایک دن حجابی وزیر اعظم بنیں گے۔‘

ٹویٹ کئے گئے ویڈیو میں اویسی کہہ رہے ہیں، ’ہم اپنی بیٹیوں کوان شاء اللہ اگر وہ فیصلہ کرتی ہے کہ ابا امی میں حجاب پہنوں گی، تو اماں ابا کہیں گے ۔ بیٹا پہن، تجھے کون روکتا ہے ہم دیکھیں گے ۔ حجاب، نقاب پہنیں گے کالج بھی جائیں گے۔ کلکٹر بھی بنیں گے ، بزنس میںن، ایس ڈی ایم بھی بنیں گے اور ایک دن اس ملک میں ایک بچی حجاب پہن کر وزیر اعظم بنیں گی۔‘

इंशा’अल्लाह pic.twitter.com/lqtDnReXBm

— Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) February 12, 2022

بھارت کا آئین حجاب پہننے کا حق دیتا ہے: اویسی

اس سے قبل اسد الدین اویسی نے حجاب تنازع میں پٹاسوامی فیصلے کا حوالہ دیا تھا۔ اویسی نے کہا تھا، بھارت کا آئین آپ کو چادر، نقاب یا حجاب پہننے کا حق دیتا ہے… پٹاسوامی کا فیصلہ آپ کو ایسا کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ ہماری پہچان ہے۔ میں اس لڑکی کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے ان لڑکوں کو جواب دیا، ڈرنے اور گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اتر پردیش میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے کہا تھا کہ کوئی بھی مسلم خاتون بغیر کسی خوف کے حجاب پہن سکتی ہے۔

بی جے پی کے ترجمان راکیش ترپاٹھی نے اویسی کے بیان پر نشانہ سادھا ہے۔ راکیش ترپاٹھی نے کہا کہ اسد الدین اویسی کا یہ مغالطہ مغالطہ ہی رہے گا۔ جہاں ایک طرف وہ مسلم خواتین کو پردے میں رکھنا چاہتے ہیں، یہ اس کی دقیا نوسی، تنگ نظر اور بنیاد پرست سوچ ہے، لیکن اب مسلم خواتین اور لڑکیاں آگے بڑھ رہی ہیں اور کر خود کفیل ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کی حکومت نے خواتین کو تین طلاق سے آزادی دلانے کا کام کیا ہے۔ آج بغیر محرم کے حج پر جانے کی اجازت دینے کا کام کیا گیا ہے۔ اب مسلم خواتین اسدالدین اویسی کی باتوں میں پھنسنے والی نہیں ہیں۔ یہ کتنے بی شدت پسند مولانا کے کٹ مولے کے دباؤ میں اس طریقے کی بیان بازی کرکے لوگوں کو بھڑکانے کی کوشش کرتے رہے ہیں، لیکن اب اس طریقہ کا کوئی بھی پولرائزیشن نہیں ہوگی۔ اب ملک ترقی کے ایشو پر بات کرے گا اورالیکشن بھی ترقی کے مسائل پر ہی لڑاجائے گا۔

حجاب کا تنازع کہاں سے شروع ہوا؟

دراصل، ملک میں حجاب کو لے کر تنازع کرناٹک کے اُڈپی کی ایک یونیورسٹی سے شروع ہوا تھا۔ کالج میں چھ طالبات حجاب پہن کر کلاس میں آئیں۔ اس کے بعد کنڈا پور اور بندور کے کچھ دوسرے کالجوں میں بھی ایسے ہی کیس آئے۔ ریاست میں کئی ایسے واقعات ہوئے ہیں جہاں مسلم طالبات کو حجاب پہن کر کالجوں یا کلاسوں میں جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

اس تنازع نے سیاسی درجہ حرارت کو مزید بڑھایا جب ایک دوسرے گروپ کے طلباء بھگوا گمچھا، اسکارف اور پگڑی پہنے کالج میں آنے لگے اور جے شری رام کے نعرے لگائے۔ اس کے بعد ملک بھر میں مظاہرے ہوئے۔ حالات اس نہج پر پہنچ گئے کہ کرناٹک کے اسکول اور کالج تین دن کے لیے بند کرنے پڑے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN