اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندو پریوار اپنے بچوں میں ہندو دھرم کے تئیں فخر کا احساس پیدا کرنے میں ناکام: بھاگوت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہندو پریوار اپنے بچوں میں ہندو دھرم کے تئیں فخر کا احساس پیدا کرنے میں ناکام: بھاگوت
146
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہلدوانی : (ایجنسی)

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ جو ہندو شادی کے لیے مذہب تبدیل کر رہے ہیں وہ یہ غلط کر رہے ہیں۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھاگوت نے کہا کہ یہ ایک چھوٹی سی خود غرضی کی وجہ سے ہورہا ہے، کیونکہ ہندو پریوار اپنے بچوں میں اپنے مذہب اور روایات کے لیے فخر کا احساس پیدا کرنے سے قاصر ہیں۔

انڈین ایکسپریس نے اس خبر کو نمایاں مقام دیا ہے۔ اخبار کے مطابق ، ’بھاگوت نے اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ایک پروگرام کے دوران آر ایس ایس کے کارکنوں اور ان کے اہل خانہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کیسے مذہب تبدیل ہو تاہے۔ ؟ اپنے ملک کے لڑکے- لڑکیاں دوسرے مذاہب میںکیسے چلی جاتی ہیں؟ چھوٹے – چھوٹے مفاد کی وجہ سے شادی کرنے کے لیے، کرنے والے غلط ہے۔ یہ بات الگ ہے ،لیکن ہمارے بچے ہم نہیں تیار کرتے؟ ہمیں ان کی تربیت گھر میں کرنی پڑیں گی۔ اپنے تئیں فخر، اپنے مذہب کے تئیں فخر ،اپنی پوجا کے تئیں احترام ، اس کے لئے سوال آئے گا تو جواب دینا، کنفیوز نہیں ہونا۔‘

اخبار نے لکھا ہے کہ موہن بھاگوت کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب بی جے پی کی حکومت والی کئی ریاستیں بین مذہبی شادیوں کے خلاف قوانین لاچکی ہیں۔ ایسی شادیوں کو ہندوتو تنظیمیں ’ لو جہاد‘ کہتے ہیں ۔ ماناجا تا ہے کہ ریاستی سرکاروں نے یہ قانون آر ایس ایس کے دباؤ میں لایاہے ۔

اخبارکی رپورٹ کے مطابق بھاگوت نے ہندوستانی خاندانوں کی اقدار اور تحفظ کے بارے میں تفصیل سے بات کی۔ انہوں نے اس بارے میں بھی بات کی کہ کیسے آر ایس ایس کے پروگراموں میں صرف مرد نظر آتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس کا مقصد ہے کہ ہم ایک ہندو سماج تیار کریں، لیکن جب ہم آر ایس ایس کے پروگرام منعقد کرتے ہیں تو صرف مرد نظر آتے ہیں ، اگرہم ایک پورا سماج بنانا چاہتے ہیں تو اس میں 50 فیصد خواتین ہونی چاہئے۔

بھاگوت نے کہا کہ ہندوستانی ہمیشہ سے اپنی دولت دوسروںکے ساتھ شیئر کرتے تھے، بھارت میں مغلوں کے آنے تک بہت دولت تھی۔ انہوں نے کہا کہ پہلی شتابدی سے 17 ویں شتابدی تک ملک کی مغل لوٹ شروع ہونے سے پہلے بھارت معاشی طور سے دنیا کا سب سے خوشحال ملک تھا ۔ اس لئے اسے سونیا کی چڑیا کہا گیا۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کو غلام بنانے کے لیے مغربی ممالک نے چین میں چرس بھیجنا شروع کیا، نوجوان کو چرس کی لت لگ گئی اور اس طرح مغربی نے چین پر حکومت کی۔ ہمارے ملک میں بھی یہی ہو رہا ہے ۔ اگر آپ ڈرگس کیس دیکھیں گے اور یہ کہاں سے آرہا ہے ، یہ جانیں گے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ یہ کیوں اور کہاں سے آر ہا ہے اور اس کا فائدہ کسے ہو رہا ہے ۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN