اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وقف بل پر ٹی ڈی ہی سے اصولی موقف کی امید:نائیڈو سےمسلم وفدکی ملاقات  میں ڈاکٹر اسما زہرہ کا اظہار امید

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
191
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مسلم تنظیموں کے وفد نے آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو سے وجئے واڑا میں ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں آل انڈیا مسلم ویمن اسوسی ایشن کی نمائندگی ڈاکٹر اسما زہرہ، صدر  آل انڈہا مسلم وہمن ایسو سی ایشن و تأسیسی رکن مسلم پرسنل لاء بورڈ و نائب صدراسوسی ایشن ، محترمہ ممدوحہ ماجد، رکن مسلم پرسنل لاء بورڈ اور ریاستی نائب صدر محترمہ تہنیت اطہر رکن مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کی۔
ہندوستانی مسلمان برادری وقف ترمیمی بل 2024 پر گہری تشویش کا شکار ہے ۔ جسے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے۔ تلگو دیشم پارٹی کے سربراہ نے اس بل کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں بھیجنے کی درخواست کی تھی۔ سیکولر جماعتوں نے بھی اس بل کی مخالفت کی ہے  ۔ توقع ہیکہ JPC اپنی رپورٹ موسم سرما کے اجلاس میں پیش کرے گی ۔  مختلف سیاسی جماعتو ں  ، اداروں اور سماجی جہد کاروں  کی ملاقاتیں اور انھیں یادداشتیں پیش کی جارہی ہیں ، تا کہ اس بل کی پر زور مخالفت کریں ۔مسلم تنظیمیں اس بل پر اپنے اعتراضات پیش کرنے کے لئے مختلف سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں کر رہی ہیں۔آج مسلم تنظیموں کے وفد نے سیکریٹریٹ میں چیف منسٹر کے دفتر میں جناب این ایم ڈی فاروق صاحب وزیر برائے اقلیتی امور کے توسط سے ملاقات کی۔ سابقہ آئی اے ایس افسر جناب شفیق الزماں نے مجوزہ وقف بل کے آئینی اور قانونی پہلوؤں کو وضاحت سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ بل میں آئینی اقدار کی خلاف ورزی ہو رہی ہے اور میڈیا میں گمراہ کن معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔  شفیق الزماں  نے ہند ؤ انڈومنٹ ایکٹ کا مجوزہ بل سے موازنہ کرتے ہوئے مرکزی حکومت کے غیر منصفانہ رویے پر سوال اٹھایا اور چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو سے اپیل کی کہ وہ پارلیمنٹ میں اس بل کو روکنے میں خصوصی دلچسپی لیں۔
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری مولانا فضل الرحمٰن مجددی نے اس ملاقات کے دوران کہا کہ صرف 13 دنوں میں مسلم پرسنل لا بورڈ نے اس بل کے خلاف 3 کروڑ سے زائد دستخطیں جمع کی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بل ابھی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں ہے ۔ لیکن گجرات اور دیگر ریاستوں میں بل پر قبل از وقت عمل آوری شروع ہو چکی ہے  ۔  درگاہوں اور قبرستانوں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے چندرا بابو نائیڈو اور تلگو دیشم پارٹی سے درخواست کی کہ وہ اس بل کو واپس لینے کے لیے بی جے پی پر دباؤ ڈالیں۔
آل انڈیا مسلم ویمن اسوسی ایشن کی صدر ڈاکٹر اسما زہرہ نے کہا کہ تلگو دیشم پارٹی نے 2018 کے طلاق بل کے وقت بھی ایک اصولی موقف اختیار کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وقف کا مطلب مسجد، مدرسہ اور قبرستان ہے اور مسلمان برادری کی زندگی کا گہرا تعلق ان مذہبی اقدار سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجوزہ وقف بل ایک ایسا آلہ ہے جو باقی بچی ہوئی وقف جائیدادوں پر قبضے کی راہ ہموار کرتا ہے۔ اور منظم پیمانے پر حکومت کے تعاون سے وقف جائیدادوں پر قبضے کو جائز و قانونی شکل دینے کی کوشس کی جا رہی ہے۔ ملاقات کے اختتام پر وزیر این ایم ڈی فاروق صاحب نے کہا کہ چندرا بابو نائیڈو صاحب نے مسلمانوں کی تشویشات کو غور سے سنا ہے اور مناسب وقت پر اس معاملے پر غور کریں گے۔

ٹیگ: Dr. Asma ZahrameetingNaiduWaqf Bill

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

29 جون
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے
خبریں

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

29 جون
بلڈوزر آپریشن
خبریں

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

29 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

بلڈوزر آپریشن

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ایران اور امریکہ جنگ روکنے پر متفق، قطر میں اہم مذاکرات ہوں گے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

جون 29, 2026
بلڈوزر آپریشن

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

جون 29, 2026
ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ایران اور امریکہ جنگ روکنے پر متفق، قطر میں اہم مذاکرات ہوں گے

جون 29, 2026

حالیہ خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN