اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے 48گھنٹے ورنہ ….،ٹرمپ کے الٹی میٹم پر ایران کا جواب بھی ایا

4 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Hormuz Ultimatum Iran Response News
5
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

“48 گھنٹے میں آبنائے ہرمز نہ کھولی تو امریکہ ایران کے پاور پلانٹس کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا”
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے 48 گھنٹوں کی مہلت دی ہےاپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران نے 48 گھنٹوں کے اندر آبنائے ہرمز کو بغیر کسی خطرے کے نہ کھولا تو امریکہ ایران کے مختلف پاور پلانٹس کو تباہ کر دے گا اور اس کا آغاز سب سے بڑے سے ہو گا۔امریکی صدر نے یہ ڈیڈ لائن ایرانی وقت کے مطابق 22 مارچ کی صبح تین بج کر 14 منٹ پر دی اور یہ 24 مارچ کو اسی وقت پر ختم ہو گی۔
***ایران کا امریکہ کو جواب 
ایران نے اپنے پاور گرڈ پر حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے امریکی خلیجی ممالک میں بجلی اور پانی کی تنصیبات پر حملوں سے خبردار کیا ہے۔ ایرہان کی فوج نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے پاور پلانٹس کو نشانہ بنایا گیا تو وہ امریکہ اور اسرائیل سے منسلک مشرق وسطیٰ میں بجلی کی فراہمی کے تمام بنیادی ڈھانچے پر حملہ کر دے گی۔ ایران کی خاتم الانبیاء سینٹرل کمانڈ کے ترجمان ابراہیم ذولفغاری نے کہا کہ ایران میٹھے پانی کے پلانٹس اور امریکہ اور اسرائیل سے منسلک آئی ٹی انفراسٹرکچر پر حملہ کرے گا۔
**سعودی عرب کا 2 ایرانی فوجی اتاشیوں اور ان کے عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم
سعودی عرب نے ایران کے 2 فوجی اتاشیوں اور ان کے عملے کے 3 ارکان کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے ان 5 اہلکاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے کر 24 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ ایران نے سعودی عرب، خلیج تعاون کونسل اور عرب اور اسلامی ملکوں کو بار بار ہدف بنایا۔
**ایران کی ڈیگو گارشیا پر بیلسٹک میزائل داغنے کی تردید

یران نے اپنے سمندر سے دور بحر ہند میں امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ فوجی اڈے ڈیگو گارشیا پر بیلسٹک میزائل داغنے کی تردید کردی۔ایک سینیئر ایرانی عہدیدار نے غیرملکی میڈیا کو بتایا کہ وہ ڈیگو گارشیا پر حملے کے ذمہ دار نہیں ہیں، ڈیگو گارشیا ایرانی سرزمین سے 4 ہزار کلو میٹر دور ہے
-**نیٹو نے عراق سے اپنے فوجی اہلکاروں کا انخلا شروع کر دیا

بغداد: ایران اور خطے میں جاری شدید کشیدگی کے تناظر میں نیٹو اتحاد نے عراق سے اپنے فوجی اہلکاروں کو واپس بلانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔نیٹو کے اعلیٰ کمانڈر جنرل الیکسس گرینکیوچ نے تصدیق کی ہے کہ کئی سو اہلکاروں کو عراق سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا جا چکا ہے۔
**یو اے ای امریکہ سے سات ارب ڈالر کے ہتھیار خریدے
 گا
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات کے لیے تقریباً 7 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق یہ منظوری اُن اسلحہ معاہدوں کے علاوہ ہے جن کا اعلان اسی روز کیا گیا تھا، جن کی مجموعی مالیت 16.5 ارب ڈالر سے زائد ہے اور جن میں مشرق وسطیٰ کے تین ممالک شامل ہیں۔
وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ غیر اعلانیہ معاہدوں میں متحدہ عرب امارات کو تقریباً 5.6 ارب ڈالر مالیت کے پیٹریاٹ میزائلز اور تقریباً 1.32 ارب ڈالر کے ہیلی کاپٹرز کی فروخت شامل ہے۔

ٹیگ: Hormuziran newsMiddle East Tensionnews todaytrump

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN