اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فوٹو گرافر نے مدینہ منورہ کی مساجد کے میناروں کا گل دستہ کیسے تیار کیا؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
فوٹو گرافر نے مدینہ منورہ کی مساجد کے میناروں کا گل دستہ کیسے تیار کیا؟
646
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الریاض:
سعودی عرب کے ایک فوٹو جرنلسٹ نے مدینہ منورہ کی مساجد کے میناروں کو حسن کو تصاویری البم کی شکل میں محفوظ کرنے کا منفرد کارنامہ انجام دے کرمیناروں کی خوبصورتی کو ایک نئی انداز میں پیش کیا ہے۔

فوٹو گرافر عبداللہ الشامانی نے مدینہ منورہ کی مشہور مساجد کے منفرد اور فن تعمیر کے شاہ کار کی میناروں کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔ مدینہ منورہ کی مساجد کے مینار سعودی عرب کے دوسرے علاقوں کے میناروں سے اپنی بناوٹ، سجاوٹ،نقوش اور اشکال ہر اعتبار سے دوسرے علاقوں کی مساجد سے جدا اور ہیں۔ مدینہ طیبہ کی میں موجود مساجد اسلامی تاریخ کا ایک اپنا تابناک ماضی رکھتے ہیں۔ شہر مدینہ کی مساجد کے مینار نہ صرف خوبصورت اور منفرد ہیں بلکہ یہ حجازی رنگ، ثقافت اور قدیم وجدید اسلامی طرز تعمیر کا حسین امتزاج ہیں۔

الشامانی نے اپنے کیمرے سے مساجد کے گنبدوں کی عکاسی شروع کی جس کے بعد اس نے مساجد کے میناروں کو اپنے کیمرے میں محفوظ کیا۔ اس نے مسجد قباء، مسجد بلال بن رباح، مسجد العنبریہ اور کئی دوسری تاریخی مساجد کے گنبدو مینار کی عکس بندی کی۔ عبداللہ الشمانی نے نہ صرف مساجد کے میناروں کی عکس بندی کی بلکہ فارم ہائوسز، طیبہ کے پہاڑوں اور دیگر اہم اور تاریخی مقامات کی تصویر کشی کرکے خوبصورت تصاویر کا ایک قیمتی البم تیار کیا۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے ہوئے الشامانی نے کہا کہ میں نے فوٹو جرنلزم کا آغاز 2013ء میں کیا۔ فوٹو گرافی پر مجھے کئی ایوارڈ اور سرٹیفکیٹس بھی ملے۔ ان میں سنہ 2018ء میں حرمین ایکسپریس کے پہلے سفر کی عکس بندی پر مدینہ منورہ کے گورنر کی طرف سے خصوصی سند جاری کی گئی۔

اس نے بتایا کہ وہ اب تک مدینہ منورہ کے کئی تاریخی مقامات کی فوٹو گرافی کرچکا ہے جسے سوشل میڈیا پراندرون اور بیرون ملک بے حد پسند کیا گیا۔

ایک سوال کے جواب میں اس نے کہا کہ تصویرکشی میران جنون ہے اور میں مقدس مقامات بالخصوص مساجد اوردینی مقامات کواپنے تصویری شوق میں دوسری چیزوں پر مقدم رکھتا ہوں۔

عبداللہ الشمانی نے کہا کہ مدینہ منورہ میں مسجد میں پہلا مینار مسجد نبوی میں تعمیر کیا گیا۔ یہ مینار عہد نبوت میں بنایا گیا جہاں سے حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ اذان دیتے۔ یہ مینار مسجد سے متصل تھا۔ مینار کے قریب ام المومنین حضرت حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا کا حجرہ تھا۔ یہ مینار اموی خلیفہ ولید بن عبدالملک کے دور تک قائم رہا۔

اس نے مدینہ منورہ کے گورنر عمربن عبدالعزیز کو مسجد نبوی کے میناروں کی تعداد بڑھا کر چار کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے 88 اور 91ھ میں مسجد کے ہر رکن میں ایک مینار تعمیر کرایا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN