اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بیٹے کے آشرم میں میرے ساتھ غلط سلوک ہو رہا ہے..کتھا واچک انیرودھا چاریہ کے پتا کا ویڈیو وائرل

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بیٹے کے آشرم میں میرے ساتھ غلط سلوک ہو رہا ہے..کتھا واچک انیرودھا چاریہ کے پتا کا ویڈیو وائرل
52
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دھارمک  شہر ورنداون ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ ورنداون کے مشہور کتھا واچک انیرودھا چاریہ، پھر پریمانند مہاراج اور پھر سادھوی رتمبھرا کے متنازعہ بیانات کی مخالفت اور حمایت کا دور جاری ہے۔ اسی دوران ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں انیرودھا آچاریہ کے پتا شری  نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں وہ کہہ رہے ہیں کہ آشرم کے لوگ انہیں  مسلسل ہراساں کر رہے ہیں۔ وہ وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور ضلع کے انتظامی افسران کے سامنے اپنا درد بیان کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس میں وہ اپنے ساتھ ہونے والی ہراسانی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔

انیرودھ اچاریہ کے پتا کی بنائی گئی اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد ہلچل مچ گئی ہے۔ لوگ پوچھ رہے ہیں کہ جب لوگوں کو کھانا کھلانے، بیوہ بے سہارا ماؤں  اور گایوں  کی خدمت کا دعویٰ کرنے والے کتھاواچک  انیرودھ اچاریہ کے پتا گوری گوپال آشرم میں اذیت میں ہیں اور آشرم کے لوگوں کی طرف سے ہراساں کیا جا رہا ہے، تو وہاں رہنے والے دوسرے لوگوں کی کیا حالت ہو گی۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لوگ سوال اٹھا رہے ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ پولیس اس معاملے میں انیرودھا آچاریہ سے پوچھ گچھ کرے اور ان کا بیان ریکارڈ کرے تاکہ پوری حقیقت سامنے آسکے۔ آشرم میں رہنے والی بیوہ بے سہارا ماؤں سے بھی پوچھ گچھ کی جانی چاہیے تاکہ آشرم کی حقیقت سامنے آسکے۔ اس وقت انیرودھا آچاریہ بیرون ملک ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ وہ 5 اگست کے بعد بھارت واپس آجائیں گے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ کتھا واچک  انیرودھا آچاریہ اپنے والد کے الزامات پر کیا وضاحت دیتے ہیں۔

ٹیگ: harrasment fatherKatha Vachak ،Aniruddha Charya، ashramModividio viralYogi

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist