اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

میں مندر جاتا ہوں کیونکہ میں ہندو ہوں، کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے: سی ایم کیجریوال

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
میں مندر جاتا ہوں کیونکہ میں ہندو ہوں، کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے: سی ایم کیجریوال
124
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پنجی: (ایجنسی)

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اتوار کو کہا کہ وہ اس لئے مندرجاتے ہیں کیونکہ وہ ہندو ہیں اور کسی کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ دو روزہ دورے پر یہاں پہنچے عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اس سوال کا جواب دے رہے تھے کہ کیا وہ مندر جا کر ‘’سافٹ ہندوتوا‘ کا پیغام دے رہے ہیں۔

کیجریوال نے کہا، ’کیا آپ مندر جاتے ہیں؟ میں بھی مندر جاتا ہوں۔ مندر جانے میں کوئی برائی نہیں ہے۔ جب آپ یہاں جاتے ہیں تو آپ کو سکون محسوس ہوتا ہے۔ ان کو (سافٹ ہندوتوا کا الزام لگانے والوں پر) اعتراض کیوں ہے؟ کوئی اعتراض کیوں ہونا چاہئے؟ میں مندر جاتا ہوں کیونکہ میں ہندو ہوں۔ میری بیوی گوری شنکر مندر جاتی ہے۔‘

گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت کے اس بیان کے بارے میں پوچھے جانے پر کہ عام آدمی پارٹی (آپ) تیرتھ یاترائیں اسپانسر کرنے جیسی ساحلی ریاست کی اسکیموں کی نقل کررہی ہے ۔ کیجریوال نے دعویٰ کیا کہ وہ (ساونت) دراصل ان کی پارٹی کی نقل کررہے ہیں ۔

کیجریوال نے کہا کہ میں کہنا چاہتا ہوں کہ پرمود ساونت ہماری نقل کر رہے ہیں۔ جب میں نے کہا کہ ہم بجلی مفت دیں گے تو انہوں نے پانی مفت دیا۔ جب میں نے کہا کہ ہم روزگار بھتہ دیں گے تو انہوں نے تقریباً 10,000 نوکریوں کا اعلان کیا اور جب میں نے یاترا کے بارے میں بات کی تو انہوں نے اپنی اسکیم کا اعلان کیا۔

دہلی کے وزیر اعلیٰ نے اپنے دورے کے دوران بھنڈاری برادری کے ممبران سے ملاقات کی اور مزدور یونین اور کان کنی تحریک کے رہنما پوتی گاونکر کو بھی پارٹی میں شامل کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN