اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی ایم سےملا بڑے گھمنڈ میں تھے ،میری پانچ منٹ میں ہی لڑائی ہوگئی،گورنر ملک کا انکشاف

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پی ایم سےملا بڑے گھمنڈ میں تھے ،میری پانچ منٹ میں ہی لڑائی ہوگئی،گورنر ملک کا انکشاف
108
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے حکومت اور بی جے پی قیادت پر اپنا جارحانہ موقف جاری رکھا۔ مرکز پر حملہ کرتے ہوئے، انہوں نے الزام لگایا کہ جب وہ کسانوں کے احتجاج پر بات کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملے تو وہ ’ گھمنڈ‘میں تھے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پی ایم کے ساتھ بحث بھی ہوگئی تھی۔

ہریانہ کے دادری میں ایک سماجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، ستیہ پال ملک نے کہا،’’’جب میں کسانوں کے مسئلہ پر وزیر اعظم سے ملا تو پانچ منٹ کے اندر ان سے میری لڑائی ہو گئی۔ وہ بہت گھمنڈمیں تھے۔ جب میں نے ان سے بتایا کہ ہمارے 500 لوگ مر گئے تو انہوں نے کہا کیا میرے لیے مرے ہیں؟ میں نے کہا کہ آپ کے لیے ہی تومرے تطے،کیونکہ آپ راجہ جو بنےہوئے ہو۔ اس کو لےکر میری ان سے لڑائی ہوگئی‘‘ ملک نے آگے کہاکہ پی ایم نے کہاکہ آپ امت شاہ سے مل لو۔ جس کے بعد میں امت شاہ سے ملا۔

بعد میں دادری میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے، ملک سے زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے حکومت کے فیصلے پر ان کی رائے پوچھی گئی تو انہوں نے کہا، ’وزیراعظم نے جو کہا اس کے علاوہ اور کیا کہہ سکتے تھے ۔ ہمیں (کسانوں کو) فیصلہ لینا چاہئے ۔ ہمیں کچھ ایسا کرنے کےبجائے ایم ایس پی کے لیے قانونی گارنٹی پانے کےلیے ان کی مدد لینی چاہئے ۔

انہوں نے کہا کہ مسائل ابھی بھی زیر التوا ہیں۔ جیسے کسانوں کے خلاف مقدمات۔ حکومت ان مقدمات کو واپس لے۔ اسی طرح ایم ایس پی پر قانون بنانے کی ضرورت ہے۔

بتا دیں کہ اس سے پہلے بھی ستیہ پال ملک زرعی قوانین کو لے کر کئی بار مرکزی حکومت پر بیان دے چکے ہیں۔ نومبر میں، جے پور میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ آخر کار مرکز کو کسانوں کے مطالبات ماننا ہوں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب بھی وہ کسانوں کے مسئلہ پر بولتے ہیں تو انہیں ایک دو ہفتوں تک خوف رہتا ہے کہ شاید انہیں دہلی سے کوئی فون آجائے۔

اس معاملے میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا، ’میگھالیہ کے گورنر ستیہ ملک سے ملاقات کے دوران پی ایم مودی ناراض ہوگئے کیونکہ ملک نے زرعی قوانین کی وجہ سے 500 سے زیادہ کسانوں کی موت کی بات کہی۔ اسے معلوم ہوتا ہے کہ پی ایم گورنر سے بھی سچائی نہیں سننا چاہتے، عوام کی توبات ہی چھوڑیئے ۔ وہ صرف تعریف سننا چاہتےہیں۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN