اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وزیر اعظم مودی کی سیکورٹی میں چوک سے پنجاب کے سی ایم چننی کا انکار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
وزیر اعظم مودی کی سیکورٹی میں چوک سے پنجاب کے سی ایم چننی کا انکار
73
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنڈی گڑھ :(ایجنسی)

پنجاب میں وزیر اعظم نریندر مودی کے سیکورٹی انتظامات میں چوک سے ریاست کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چننی نے انکار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی سرکار کو اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں تھی کہ وزیر اعظم مودی بھٹنڈہ ایئرپورٹ سے فیروز پور کی جانب جارہے تھے ۔ فیروز پور میں بدھ کو وزیر اعظم مودی کے قافلہ کو فلائی اوور پر 15 سے 20 منٹ تک رکنا پڑا ، کیونکہ کچھ مظاہرین نے روڈ کو جام کردیا تھا ۔ مرکزی وزارت داخلہ نے اس بارے میں ریاستی سرکار سے وضاحت طلب کی ہے ۔

ایک ٹی وی نیوز چینل سے بات چیت میں وزیر اعلیٰ چننی نے کہا کہ وزیر اعظم مودی ہوائی راستہ سے سفر کرنے والے تھے ، لیکن بارش کی وجہ سے منصوبہ میں تبدیلی کی گئی تھی ۔ اس کے بعد وزیر اعظم مودی کا قافلہ سڑک کے راستہ سے بھٹنڈہ سے فیروز پور کی جانب نکلا، لیکن اس بارے میں پہلے سے کوئی جانکاری نہیں تھی۔ میں نے صبح تین بجے تک کسانوں سے سبھی راستوں پر جاری احتجاج کو ختم کرنے کیلئے کہا ۔ بدھ صبح تک سبھی روڈ کھلوا دئے گئے تھے ۔ اس وقت تک سڑک راستہ سے وزیر اعظم کے قافلہ کے نکلنے کا کوئی منصوبہ نہیں تھا ۔ اگر ہمیں اس بارے میں پہلے سے جانکاری دی جاتی تو ہم بہتر انتظام کرتے ۔

وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چننی نے کہا کہ جس سڑک سے وزیر اعظم کی گاڑیاں گزر رہی تھیں ، وہاں پر کسی شخص نے گاڑی کھڑی کردی تھی، جس کی وجہ سے وزیر اعظم کا قافلہ روک دیا گیا ۔ ایسا ہونا فطری تھا ، اس میں سیکورٹی میں چوک کا کوئی معاملہ نہیں ہے ۔

وزیر اعلیٰ چننی نے کہا کہ وزیر اعظم کو ریلی کیلئے فیروز پور جانا تھا ، لیکن انہیں واپس لوٹنا پڑا ، اس کیلئے ہمیں افسوس ہے ۔ وہ ملک کے وزیر اعظم ہیں ، اس لئے ہم ان کی عزت کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے پروگرام میں جانے کیلئے کورونا ٹیسٹ کرانا پڑتا ہے ، ہمارے پی اے کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا تھا ، اس لئے میں نے اپنی کابینہ کی رائے مانگی کہ میں کورونا پازیٹیو کے رابطے میں آگیا ہوں ، کیا مجھے جانا چاہئے ، اس کے بعد میں نے فائنانس منسٹر کو ڈیوٹی پر لگا دیا ۔ انہیں فیروز پور میں وزیر اعظم کے استقبال کیلئے جانا تھا ۔

وزیر اعلیٰ چننی نے طنز کستے ہوئے یہ بھی کہا کہ بی جے پی کی ریلی کیلئے ہم نے 70 ہزار لوگوں کے بیٹھنے کا انتظام کیا تھا ، لیکن وہاں صرف 700 لوگ ہی پہنچے ، شاید لوگوں کی کم تعداد بھی وزیر اعظم مودی کے واپس لوٹنے کی وجہ رہے گی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN