اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلمانوں کے قتل عام کی باتیں ہوں گی تو وہ لڑے گا،خانہ جنگی ہوگی :نصیرالدین شاہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مسلمانوں کے قتل عام کی باتیں ہوں گی تو وہ لڑے گا،خانہ جنگی ہوگی :نصیرالدین شاہ
176
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

’اگر مسلمانوں کے قتل عام کی بات ہو گی تو ہندوستان کا مسلمان خاموش نہیں بیٹھے گا، وہ لڑے گا۔ اگر کوئی ہمیں کچلنا چاہے گا تو وہ جوابی کارروائی کریں گے۔ ہاں، اگر ایسا ہوگا، ہم ایسا ہی کریں گے۔ ہم اپنے گھروںکی حفاظت کررہے ہیں، اپنے پریوار اور اپنے بچوں کی۔‘ یہ باتیں بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے دی وائر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہیں۔ انٹرویو میں نصیر الدین شاہ نے مغلوں سے لے کر ہری دوار دھرم سنسد تک بہت سی چیزوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس انٹرویو کے کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ نصیرالدین شاہ کے الفاظ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک طرح کی جنگچھڑ گئی ہے۔

نصیر الدین شاہ نے کہا کہ ان دنوں بار بار مغلوں کی بات ہوتی ہے۔ وہ بھول جاتے ہیں کہ مغل ہی وہ لوگ ہیں، جنہوں نے بہت کچھ دیا ہے۔ مغلوں نے یہاں بہت سی چیزیں دیں جن میں یادگاریں، ثقافت، رقص، شاعری، مصوری، ادب… وغیرہ۔ تیمور، نادر شاہ اور غزنی کی بات کوئی نہیں کرتا۔ یہ لوگ ڈاکو تھے۔ وہ آئے، لوٹے اور چلے گئے۔ مغلوں کے بارے میں کیا کہیں… ان کو کیا کہنا درست ہوگا… انہیں رفیوجی… ہاں وہ مہاجروں کی طرح تھے۔

35 منٹ کے اس انٹرویو میں نصیرالدین شاہ سے پوچھا گیا کہ ‘’نریندر مودی کے انڈیا‘’ میں ایک مسلمان ہوناکیسا لگتا ہے؟ اس کےجواب میں نصیرالدین نے کہاکہ ’’ مسلم حاشیہ پر ہیں اورانہیںبے کار بنادیاگیاہے۔ وہ مسلمانوںکو سیکنڈ کلاس سٹیزن بنانے کے راستے پر ہیں اوریہ ہر سیکٹر میں ہو رہاہے ۔ ‘

ہری دوار دھرم سنسد کے بارے میں نصیرالدین شاہ نے کہا، ’مجھے حیرت ہوتی ہے یہ سوچ کر کہ یہ لوگ جو کہہ رہے ہیں،کیا اس کامطلب بھی جانتے ہیں۔ وہ 200 ملین لوگ (وہ بھارت کے مسلمانوں کی بات کررہے ہیں) فائٹ بیک کریں گے ۔ ہم اسی ملک کے ہیں۔ ہم یہیں پیداہوئےاور ہم یہیں پر رہیں گے۔ ہم اسی ملک کے ہیں۔‘ ہری دوار دھرم سنسد میں مسلمانوں کے قتل عام کیے جانے کی باتوں پر نصیرالدین شاہ نے کہاکہ اس سے بھارت میں خانہ جنگی جیسے حالات پیدا ہوسکتےہیں ۔

نصیر الدین شاہ نے کہا، ’’مسلمانوں کو منظم طریقے سے غیر محفوظ بنایا جا رہا ہے۔ یہ ہمیں ڈرانے کے لیے کیا جا رہا ہے، لیکن ہمیں ڈرنا نہیں چاہیے۔ مسلمانوں میں فوبیا پھیلانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں لیکن ہمیں کسی بھی حالت میں اس سے متاثر ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں خود کو غیر محفوظ محسوس نہیں کرتا کیونکہ یہ میرا گھر ہے، لیکن مجھے بچے کی فکر ہے۔‘‘

ہری دوار دھرم سنسد میں قتل عام جیسی چیزوں پر وزیر اعظم کے کچھ نہ کہنے پر، نصیر الدین شاہ نے کہا،’انہیں کوئی فکر نہیں ہے اور کم از کم آپ ان (پی ایم مودی) پر ہپو کریٹک ہونے کا الزام نہیں لگا سکتے ہیں۔‘ جو لوگ قتل عام کی بات کرتے ہیں، وزیراعظم تو انہیں ٹوئٹر پر فالو کرتے ہیں۔ ہمارے لیڈر خاموش رہتے ہیں لیکن دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ سب کا خیال رکھتے ہیں۔ وہ اپنا ذاتی دھرم کی نمائش کرتےہیں لیکن مسلمانوں پر انگلیاں اٹھاتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN