اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نقلی آدھارکارڈ کا تو نہیں کررہے ہیں آپ استعمال، جانئے کیسے کریں اصلی کی شناخت

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نقلی آدھارکارڈ کا تو نہیں کررہے ہیں آپ استعمال، جانئے کیسے کریں اصلی کی شناخت
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

آدھار کارڈ ایک بہت اہم دستاویز بن گیا ہے۔ اس کے بغیر سرکاری اسکیموں کا فائدہ نہیں ملتا، ساتھ ہی یہ بینکنگ کے کاموں کی شناخت کا ذریعہ بنا ہوا ہے۔ کئی بینکوں نے KYC کے لیے بھی آدھار کارڈ کو لازمی قرار دیا ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس، ہاؤس رجسٹری، کووڈ ویکسین یا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ہے تو اس کے لیے آدھار کارڈ کی ضرورت ہوتی ہے۔

آدھار ایک منفرد شناختی نمبر ہے، جسے جنوری 2009 میں شروع کیا گیا تھا۔ آدھار کے لیے ڈیٹایو آئی ڈی اے آئی کے سرورمیں محفوظ کیا جاتا ہے، جو حکومت ہند کے ذریعہ قائم کردہ ایک قانونی اتھارٹی کا ادارہ ہے۔ UIDAI مرکزی وزارت الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔ لیکن کافی عرصے سے فرضی آدھار کے معاملے سامنے آرہے ہیں۔ حال ہی میں UIDAI نے بازار میں بنے PVC آدھار پر پابندی لگا دی ہے۔ ایسی حالت میں اگر آپ بھی اپنا آدھار کارڈ چیک کرنا چاہتے ہیں تو ہم یہاں آن لائن طریقہ بتانے جارہے ہیں۔

UIDAI کے پاس سے آئی شکایت -آدھار کی افادیت دنوں -دن تیزی بڑھ رہی ہے اور اس کے ساتھ جڑی دھوکہ دہی بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔UIDAI نے بھی اس بارے میں خبردار کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ تمام 12 ہندسوں کے نمبر آدھار نہیں ہوتا۔ اس لیے آدھار کی شناخت کرنا لازمی ہو گیا ہے۔ جس کا آپ کو آسان طریقہ معلوم ہونا چاہیے۔

اصلی اور نقلی آدھار کی شناخت کیسے کی جائے

سب سے پہلے UIDAI پورٹل uidai.gov.in پر جائیں۔

یہاں ‘My Aadhaar’ پر کلک کریں۔

My Aadhaar پر کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے اس سے جڑی تمام سروس کی لسٹ کھل جائے گی۔

اس لسٹ میں Verify an Aadhaar Number پر کلک کریں۔

اس کے بعد 12 ہندسوں کا آدھار نمبر درج کریں اور کپچا کی تصدیق کریں۔

اب Proceed fo Verifyپر کلک کریں۔

اگر آپ کے ذریعہ درج کیا گیا موبائل نمبر درست ہے تو اس پر ایک نیا پیچ پر بھیج دیا جائے گا۔

اس میسیج میں آدھار کارڈ نمبر کے ساتھ عمر، جنس اور ریاست جیسی معلومات ہوں گی۔

یہاں ذکر ہو گا کہ کیا اسے پہلے جاری کیا گیا تھا۔

اگر کارڈ کبھی جاری نہیں کیاگیا تو یہ واضح ہے کہ جس کارڈ کے لیے تصدیق طلب کی گئی ہے وہ نقلی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN