اردو
हिन्दी
جون 13, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی یونیورسٹی میں،’مودی بنام خان مارکیٹ گینگ‘ کی رونمائی،وی سی نے مودی سرکاراور بی جے پی کے تیئں حمایت جتائی

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
91
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) کے وائس چانسلر یوگیش سنگھ نے 16 جنوری کو نریندر مودی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے تئیں اپنی حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے اپنی  اس حمایت کا اعلان ‘مودی بنام خان مارکیٹ گینگ’ نامی کتاب کی رونمائی کے موقع پر منعقد ایک پروگرام میں کیا۔ یہ عنوان اس سیاسی اختلاف کی طرف اشارہ ہے جس کو وزیر اعظم اپنے  ناقدین پر حملہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ڈی یو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سنگھ نے کہا، ‘تمام لوگوں کو یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہیے کیونکہ یہ  ملک وقوم کے مفاد کے لیےتشویش کو ظاہرکرتی ہے اور حب الوطنی کو فروغ دیتی ہے۔ میں دہلی یونیورسٹی میں اکثر کہتا ہوں کہ ہمارے تعلیمی نظام اور یونیورسٹیوں کا کردار حب الوطنی کو فروغ دینا ہے۔ ملک وقوم سے محبت پیدا کرنا ہمارا بنیادی فرض ہےوی سی  دفتر کے کنونشن ہال میں منعقدہ اس تقریب کا اہتمام میڈیا اینڈ پبلک پالیسی اینڈ ریسرچ کونسل نے سائلنس فاؤنڈیشن کے تعاون سے دہلی یونیورسٹی کے اشتراک سے کیا تھا اس متنازعہ کتاب کے ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ بی جے پی کا پروپیگنڈہ ہے، جس کے مصنف اشوک شری واستو ہیں، جو پبلک براڈکاسٹر دوردرشن کے لیے کام کرتے ہیں ـ
وائس چانسلر کے بیان– جو ملک میں تعلیمی اداروں کی بڑھتی ہوئی سیاست کاری کی عکاسی کرتے ہیں – متنازعہ ثابت ہوسکتے ہیں کیونکہ سنگھ اپنے عہدے کو بی جے پی کے مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے استعمال کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں  وہیں رائٹرشری واستو نے تقریب کے انعقاد میں ان کے کردار کے لیے سنگھ کا شکریہ ادا کیا اور انھیں تقریب کا ‘چیف آرکیٹیکٹ’ بتایا۔ شری واستو نے دعویٰ کیا کہ ‘خان مارکیٹ گینگ’ – مودی حکومت کے ناقدین کے لیے استعمال کی جانے والی  اصطلاح –  دہلی سے نیویارک تک پھیل چکی ہے اور مودی ہندوستان کی علامت ہیں۔شری واستو نے کہا، ‘خان مارکیٹ گینگ دہلی سے نیویارک تک پھیلا ہوا ہے۔ خان مارکیٹ گینگ سے مراد وہ لوگ ہیں جنہیں ملک کی ترقی سے پریشانی ہوتی ہے۔ نریندر مودی ہندوستان کی علامت ہیں اور اسی وجہ سے ہندوستان اور نریندر مودی ہمیشہ خان مارکیٹ گینگ کے نشانے پر رہتے ہیں۔ پروگرام میں مختلف کالجوں کے پرنسپل اور اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد سے وابستہ طلباء کے علاوہ پارٹی کے قومی کو آرگنائزیشن سکریٹری شیو پرکاش اور سابق ایم پی جیوتی مردھا سمیت بی جے پی لیڈران نےشرکت کی ( سورس:,دی وائر)

ٹیگ: BJPDelhi Universitykhan marketModi governmentNarendra Modisupport

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

12 جون
خبریں

طیارہ حادثہ پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ رنج و غم،امیر جماعت نے کہا،سوگوار خاندانوں کے لیے ہمدردی و صبر کی دعا کرتے ہیں

12 جون
خبریں

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

12 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

خطرے کی گھنٹی؟:’مداخلت تبھی ہوگی جب آئین کی خلاف ورزی کا ٹھوس ثبوت لایا جائے…’، چیف جسٹس نے کھینچ دی لکشمن ریکھا

مئی 20, 2025

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

مہا راشٹر پولیس نےفیض احمد فیض کی نظم  ’ہم دیکھیں گے‘  پڑھنے پر تین افراد کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا

مئی 21, 2025

غزہ میں جینو سائڈ کا نیا طریقہ: اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے 29 فلسطینی قتل کردئیے

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

طیارہ حادثہ پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ رنج و غم،امیر جماعت نے کہا،سوگوار خاندانوں کے لیے ہمدردی و صبر کی دعا کرتے ہیں

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

غزہ میں جینو سائڈ کا نیا طریقہ: اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے 29 فلسطینی قتل کردئیے

جون 12, 2025

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

جون 12, 2025

طیارہ حادثہ پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ رنج و غم،امیر جماعت نے کہا،سوگوار خاندانوں کے لیے ہمدردی و صبر کی دعا کرتے ہیں

جون 12, 2025

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025

حالیہ خبریں

غزہ میں جینو سائڈ کا نیا طریقہ: اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے 29 فلسطینی قتل کردئیے

جون 12, 2025

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

جون 12, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN