اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندوستان کو طالبان سے بہتر رشتے بنانے کی ضرورت،سابق وزیرخارجہ نٹور سنگھ کا مشورہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہندوستان کو طالبان سے بہتر رشتے بنانے کی ضرورت،سابق وزیرخارجہ نٹور سنگھ کا مشورہ
135
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

سابق وزیر خارجہ کنور نٹور سنگھ نے افغانستان کے موجودہ حالات کو لے کر بدھ کو کہا کہ ہندوستانی حکومت کو طالبان کے قبضہ کرنے سے پہلے ہی اس کے ساتھ کھلے طور پر رابطہ قائم کرنا چاہئے تھا۔ انہوں نے پی ٹی آئی – بھاشا کو دیئے انٹرویو میں یہ بھی کہا کہ اگر طالبان افغانستان میں ایک ذمہ دار حکومت کی طرح کام کرتا ہے تو پھر ہندوستان کو اس کے ساتھ ڈپلومیٹک تعلقات قائم کرنا چاہئے۔

یو پی اے کی پہلی حکومت میں وزیر خارجہ اور ماضی میں پاکستان میں ہندوستان کے ہائی کمشنر رہے 92 سالہ نٹور سنگھ کا کہنا ہے کہ فی الحال ہندوستان کو انتظار کرنے اور نظر رکھنے کی حکمت عملی پر عمل کرنا چاہئے، ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ گزشتہ دنوں افغانستان پر قبضہ کرنے والا 20 سال پہلے کے طالبان کے مقابلے بہتر دکھائی دیتا ہے۔ ان کے مطابق، افغانستان سے ’بھاگ چکے‘ صدر اشرف غنی کے ساتھ ہندوستان کے نزدیکی رشتے تھے، لیکن حالات اب بہت زیادہ بدل چکے ہیں۔

نٹور سنگھ نے کہا کہ حالات ’مخالف نہیں‘ ہیں، یہاں تک کہ علامتی دوستی بھی نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ ہندوستانی حکومت بہت محتاط ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ کو بہت ساری ذمہ داری لینی ہوگی کیونکہ صدر جو بائیڈن نے اپنے فوجیوں کو ہٹاکر طالبان کے لئے وہاں آنا آسان کر دیا۔

نٹور سنگھ نے یہ تبصرہ اس وقت کیا ہے جب افغانستان میں امریکی حامی حکومت کے گرجانے اور ملک کے صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑ دینے کے بعد اتوار کو طالبان نے کابل پر قبضہ کرلیا۔ طالبان نے 11 ستمبر کے حملوں کے بعد امریکی فوج کے پاکستان میں آنے کے 20 سال بعد پھر سے ملک پر قبضہ کرلیا ہے۔

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا ہندوستان کو طالبان کے ساتھ پہلے ہی رابطہ کرنا چاہئے تھا تو نٹور سنگھ نے اس کا جواب ہاں میں دیا اور طالبان کے ساتھ امریکہ کی بات چیت کا حوالہ دیا۔ انہوں نے کہا، ’اگر میں وزیر خارجہ ہوتا تو میں ان کے ساتھ رابطہ کرتا۔ میں اپنے طریقے سے آگے بڑھا ہوتا اور اپنی خفیہ ایجنسی سے کہتا کہ خاموشی کے ساتھ رابطہ کیا جائے‘۔

سابق وزیر خارجہ نٹورسنگھ نے گوانتانامے میں کیوبا کے ساتھ امریکہ کے رابطہ کئے جانے کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کو طالبان کے ساتھ رابطہ کرنا چاہئے تھا، کیونکہ ’ہم پاکستان اور چین کے لئے کھلا میدان نہیں چھوڑ سکتے‘۔ اس سوال پر کہ کیا ہندوستان کو بھی چین کی طرح طالبان کے ساتھ عوامی طور پر رابطہ کرنا چاہئے تھا تو نٹور سنگھ نے کہا کہ کم از کم خارجہ سکریٹری کی سطح پر ہندوستان کو طالبان کے ساتھ کھلے طور پر رابطہ کرنا چاہئے تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN