اردو
हिन्दी
جنوری 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت نے پاکستان کے دو لڑاکا طیاروں F-16 اور JF-17 کو مار گرایا، متعدد میزائل اور ڈرون تباہ کردیے

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
185
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

خاص ہیڈ لائنز

**پٹھانکوٹ میں دھماکے، ایئربیس محفوظ، انٹرنیٹ بند؛ چندی گڑھ اور گرداسپور میں بلیک آؤٹ

**دھرم شالہ میں کھیلا جانے والا میچ منسوخ، اسٹیڈیم کی لائٹس بند، کھلاڑی اور تماشائی میدان سے باہر

**بھارتی فوج کا لاہور پر جوابی حملہ، شہر میں بلیک آؤٹجموں میں کئی مقامات پر ڈرون حملے، کشمیر کے کپواڑہ میں شدید گولہ باری

**راجوری میں خودکش حملہ، جموں اور پٹھان کوٹ میں کئی دھماکوں کی آوازیں۔

نئی دہلی:پاکستان نے ڈرون اور میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے جموں سے جیسلمیر تک حملے کیے ہیں۔ بھارتی فضائی دفاعی نظام سدرشن نے ان حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ پاکستان کے حملے کی وجہ سے بھارت کے کئی شہروں میں بلیک آؤٹ ہے۔ ادھر ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے پاکستان کے جدید ترین طیارے ایف 16 اور جے ایف 17 کو مار گرایا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کے 8 میزائل اور درجنوں ڈرون بھی مار گرائے گئے ہیں۔ذرائع سے بڑی خبر آ گئی ہے کہ پاک فوج نے ایف 16 کو مار گرایا ہے۔ پاکستان کا جدید ترین لڑاکا طیارہ F-16 پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں مار گرایا گیا ہے۔ گزشتہ روز بھارتی فوج نے پاکستان کے دو لڑاکا طیارے جے ایف 17 کو بھی مار گرایا تھا۔ فوج نے ان دونوں رپورٹوں کی تصدیق نہیں کی ہے لیکن فوج سے وابستہ معتبر ذرائع نے اس کی تصدیق کی ہے۔سورس:میڈیا رپورٹس

ٹیگ: ،dronesIndia shoots down،F-16 and JF-17

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Assam Elections Survey BJP
خبریں

آسام انتخابات: سروے میں بی جے پی کو کانگریس پر معمولی سبقت، خطرہ بڑھا، بدرالدین اجمل کہاں ہیں

14 جنوری
Australia Student Visa India
خبریں

اسٹوڈنٹ ویزا: آسٹریلیا نے بھارت کو سب سے زیادہ خطرہ والا ملک قرار دیا مگر کیوں؟۔

14 جنوری
Iran System Pressure Analysis
خبریں

ایرانی نظام پر شدید دباؤ’ مگر یہ ختم ہونے والا نہیں, جیریمی بوؤن

14 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
Hate Crime 2025 Report

ہیٹ کرائم 2025: ہوش اڑانے والی رپورٹ، اقلیتوں کے خلاف ہیٹ اسپیچ کے 1300 واقعات، تشدد بھی بڑھا

Dr Manzoor Alam Benefactor

‘محسن ملت’ ہیں ڈاکٹر منظورِ عالم

Assam Elections Survey BJP

آسام انتخابات: سروے میں بی جے پی کو کانگریس پر معمولی سبقت، خطرہ بڑھا، بدرالدین اجمل کہاں ہیں

Sambhal Violence Police FIR

سنبھل تشدد:پولیس افسر انوج چودھری سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف عدالت نے FIR کا حکم کیو دیا؟

Hate Crime 2025 Report

ہیٹ کرائم 2025: ہوش اڑانے والی رپورٹ، اقلیتوں کے خلاف ہیٹ اسپیچ کے 1300 واقعات، تشدد بھی بڑھا

جنوری 14, 2026
Dr Manzoor Alam Benefactor

‘محسن ملت’ ہیں ڈاکٹر منظورِ عالم

جنوری 14, 2026
Assam Elections Survey BJP

آسام انتخابات: سروے میں بی جے پی کو کانگریس پر معمولی سبقت، خطرہ بڑھا، بدرالدین اجمل کہاں ہیں

جنوری 14, 2026
Sambhal Violence Police FIR

سنبھل تشدد:پولیس افسر انوج چودھری سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف عدالت نے FIR کا حکم کیو دیا؟

جنوری 14, 2026

حالیہ خبریں

Hate Crime 2025 Report

ہیٹ کرائم 2025: ہوش اڑانے والی رپورٹ، اقلیتوں کے خلاف ہیٹ اسپیچ کے 1300 واقعات، تشدد بھی بڑھا

جنوری 14, 2026
Dr Manzoor Alam Benefactor

‘محسن ملت’ ہیں ڈاکٹر منظورِ عالم

جنوری 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN