اردو
हिन्दी
مئی 16, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انڈین نیشنل لیگ     کےکارگزارصدرپروفیسر بصیر احمد خان پارٹی سے مستعفی،مگرکیوں

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
164
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:انڈین نیشنل لیگ کے قومی کارگزار صدر اور پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر بصیر احمد خان نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے اور کانگریس امیدوار پرینکا گاندھی کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے پرینکا گاندھی وائناڈ لوک سے الیکشن لڑ رہی ہیں۔
ہفتہ کو یہاں جاری ایک بیان میں بصیر احمد  نے وائناڈ علاقہ کے ووٹروں سے پرینکا گاندھی  کو بھاری ووٹوں سے منتخب کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرینکا گاندھی  نے ہمیشہ ظلم اور ناانصافی کے خلاف اور پسماندہ لوگوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی ہے۔ اس کے پیش نظر انہوں نے پرینکا گاندھی  کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا-’’ہمیں امید ہے کہ لوک سبھا میں پرینکا گاندھی کی موجودگی موجودہ حکومت کی آمریت کو روکنے میں مدد کرے گی۔ قابل ذکر ہے کہ کیرالہ میں مارکسی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ کی حکومت ہے جس میں انڈین نیشنل لیگ بھی شامل ہے

ٹیگ: Indian National LeagueProfessor Basir Ahmed Khanworking president

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی معاملہ: وجے شاہ پر قومی انسانی حقوق کمیشن میں مقدمہ درج

16 مئی
خبریں

ایم پی کے ڈپٹی سی ایم دیوڑا نے کہا- ‘فوج مودی کے چرنوں میں نتمستک’بیان پر سیاسی ابال

16 مئی
Uncategorized

مذہبی شناخت کی جنگ :اتراکھنڈ میں ‘نام بدلو دھرم  بتاو مہم’ سے تاجر گھبراہٹ میں

16 مئی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

آئی پی ایس افسر نورالہدی وقف قانون کے خلاف احتجاجاً اپنی ملازمت سے مستعفیٰ

اپریل 18, 2025

کیرل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نئے وقف قانون کے خلاف’ملک  میں اب تک کا  سب سے بڑا احتجاج’ارگنائزر مسلم لیگ کا دعویٰ

اپریل 17, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

اسلاموفوبیا:, Dogs, Muslims not allowed”:  نظریں پہلگام پر ،بنگال کی معروف یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ پر پوسٹر چسپاں

اپریل 25, 2025

کرنل صوفیہ قریشی معاملہ: وجے شاہ پر قومی انسانی حقوق کمیشن میں مقدمہ درج

ایم پی کے ڈپٹی سی ایم دیوڑا نے کہا- ‘فوج مودی کے چرنوں میں نتمستک’بیان پر سیاسی ابال

مذہبی شناخت کی جنگ :اتراکھنڈ میں ‘نام بدلو دھرم  بتاو مہم’ سے تاجر گھبراہٹ میں

غزہ برائے فروخت نہیں ہے: حماس کا ٹرمپ کے بیانات پر جواب

حالیہ خبریں

کرنل صوفیہ قریشی معاملہ: وجے شاہ پر قومی انسانی حقوق کمیشن میں مقدمہ درج

مئی 16, 2025

ایم پی کے ڈپٹی سی ایم دیوڑا نے کہا- ‘فوج مودی کے چرنوں میں نتمستک’بیان پر سیاسی ابال

مئی 16, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN