اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بے قابو کورونا کے بیچ ملک چھوڑکر دبئی جا رہے ہیں ہندوستانی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
بے قابو کورونا کے بیچ ملک چھوڑکر دبئی جا رہے ہیں ہندوستانی

(فائل فوٹو)

126
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
ملک میں کورونا وائرس وبا پھیلنے کے درمیان امیر ہندوستانیوں نے متحدہ عرب امارات جانے کے لئے ملک چھوڑنا شروع کردیا ہے۔ دریں اثنا متحدہ عرب امارات کے ٹکٹ کی قیمتوں میں زبردست اچھال دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اتنا ہی نہیں ان دنوں پرائیوٹ طیاروں کی مانگ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے لئے پروازیں رکنے سے پہلے ، لوگ بڑی تعداد میں یہاں پہنچنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ بھارت میں کورونا کے ریکارڈ کیسز دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ اسپتالوں میں حالات اور بھی خراب ہیں ، اس طرح متحدہ عرب امارات نے اتوار کے روز سے ہندوستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق یو اے ای سے بھارت کے درمیان ایئر روٹ مصروف ترین روٹوں میں سے ایک ہے۔ فلائٹ ٹکٹ کی قیمتوں کا موازنہ کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق ممبئی سے دبئی جانے والی کمرشیل فلائٹ کے ٹکٹوں کی قیمت 80 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ یہ معمول قیمت سے 10 گنا زیادہ ہے۔ دہلی سے دبئی جانے والی پروازوں کے ٹکٹوں میں پچاس ہزار سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے ، جو عام دنوں کی قیمت سے پانچ گنا زیادہ ہے۔ حالانکہ پابندی کے اعلان کے بعد اتوار سے کسی بھی فلائٹ کاٹکٹ دستیاب نہیں ہے۔
ایک ائیر چارٹر سروس کمپنی کے ترجمان نے بتایا کہ نجی جیٹ طیاروں کی مانگ میں بھی زبردست اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کل 12 پروازیں دبئی جانے والی ہیں اور تمام پروازیں فل ہیں۔ ایک اور اہلکار کے مطابق لوگ ایک گروپ تشکیل دے کر نجی جیٹ طیاروں کی بکنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تھائی لینڈ کے سلسلے میں بھی معلومات حاصل کی گئی ہیں ، لیکن زیادہ تر لوگ دبئی کے لیے معلوم کر رہے ہیں۔ ہم نے ڈیمانڈ پورا کرنے کے لئے بیرون ملک سے مزید طیارے مانگنےکی اپیل کی ہے۔ ممبئی سے دبئی جانے کے لئے 13 سیٹر طیارے کی لاگت 38 ہزار ڈالر ہے ، جبکہ چھ سیٹوں والے جہاز کے لئے 31 ہزار ڈالر خرچ کرنا پڑے گا۔
مقامی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور ہندوستان کے درمیان ایک ہفتے میں 300 تجارتی پروازیں چلتی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے ایوویشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ہندوستان اور دیگر ممالک سے آنے والے لوگوں کو 14 دن آئیسولیشن میں رہنا پڑے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN