اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران نے بھی اسرائیل میں جوابی ممکنہ اہداف کا نقشہ تیا ر کرلیا، ؟یہ ہیں تفصیلات

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
578
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پوری دنیا مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر نظریں جمائے ہوئے ہے۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان دھمکیوں کا تبادلہ ہو رہا ہے۔ اس ماہ کے اوائل میں کیے گئے میزائل حملے کے بعد ایک ایرانی نقشہ میں اسرائیل کے اندر ممکنہ اہداف کو دکھایا گیا تھا۔ اتوار کو قدس فورس سے وابستہ ایک چینل نے اسرائیل کے ان حساس مقامات کا نقشہ شائع کیا ہے جنہیں ایران کسی اسرائیلی حملے کے جواب میں نشانہ بنا سکتا ہے۔
تیل اور گیس کے شعبے
یہ نقشہ ٹیلی گرام پر پھیلایا گیا ہے۔ نقشہ میں کئی آئل پوائنٹس اور گیس فیلڈز دکھائے گئے ہیں جو ایرانی افواج کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔ نقشے میں 14 مقامات دکھائے گئے ہیں جن کی تفصیل درج ہے۔

1- کریش گیس فیلڈ جو اسرائیل کے ساحل سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر بحیرہ روم کے طاس کے علاقائی پانیوں میں واقع ہے۔
2- تمر گیس فیلڈ اسرائیل کے جنوب میں بحیرہ روم کے ساحل پر اشدود شہر سے 25 کلومیٹر دور واقع ہے۔
3- لیویتھن گیس فیلڈ حیفہ کی بندرگاہ سے تقریباً 130 کلومیٹر دور ہے۔
4- حیفہ میں آئل ریفائنری
5- اشدود میں آئل ریفائنری جو تل ابیب سے چالیس کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔
6- اوروٹ رابن پاور پلانٹ

7- اشدود میں اشکول پاور پلانٹ
8- روتنبرگ پاور سٹیشن
9- غزر پاور سٹیشن
10- رامیت ہواو پاور پلانٹ
11- عسقلان میں تیل کا ٹرمینل اور گودام
12- ایلات میں آئل سٹیشن اور سٹوریج
اسی دوران ایک ایرانی فوجی ذریعہ نے اتوار کو بتایا کہ اسرائیل کی طرف سے کسی بھی ممکنہ کارروائی کے لیے ضروری ردعمل کا ہمارا منصوبہ مکمل طور پر تیار ہے۔ اگر اسرائیل حرکت کرتا ہے تو ایرانی جوابی حملہ کرنے میں کوئی شک نہیں رہے گا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران کے اسرائیل کے اندر بہت سے اہداف ہیں۔ گزشتہ منگل کے حملے نے یہ ظاہر کردیا ہے کہ تہران کسی بھی مقام کو تباہ کر سکتا اور اسے زمین پر برابر کر سکتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مخصوص جوابی حملوں کی کئی قسمیں ہیں جو ایرانی منصوبے کے تحت تیار کی گئی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی ردعمل کی نوعیت پر منحصر ہے کہ کونسے ایرانی منصوبے پر عمل کیا جائے گا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ہفتہ کو دمشق سے خبردار کیا کہ ان کے ملک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا مضبوط جواب دیا جائے گا۔ ہر عمل کے لیے ایران کی طرف سے متناسب اور اسی طرح یا شاید اس سے بھی زیادہ مضبوط ردعمل آئے گا۔

ٹیگ: اسرائیل ، ایران ، غزہجنگ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN