اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وار اپ ڈیٹس:امریکی فوجی پکڑنے، 200 کو ہلاک وزخمی کرنے کا ایران کا دعویٰ، امرہکہ نے تردید کی

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Iran US War Claim News
11
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ملک نے گزشتہ ہفتے جنگ شروع ہونے کے بعد سے امریکی فوجیوں کو پکڑ لیا ہے
یہ دعوے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہفتے کے روزایک پوسٹ سامنے آئے، جس میں لاریجانی نے کہ امریکہ غالبا گرفتاریوں کو چھپا رہاہے۔لاریجانی نے لکھا “مجھے اطلاع ملی ہے کہ کئی امریکی فوجیوں کو قید کر لیا گیا ہے،‘‘ “لیکن امریکیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ کارروائی میں مارے گئے ہیں۔ ان کی لاحاصل کوششوں کے باوجود، سچائی ایسی نہیں ہے جسے وہ زیادہ دیر تک چھپا سکیں۔”
تاہم امریکی فوج نے فوری طور پر اپنے بیان سے ان دعوؤں کی تردید کی۔لاریجانی کی پوسٹ کے جواب میں امریکی بحریہ کے کیپٹن ٹم ہاکنز نے کہا، "ایرانی حکومت جھوٹ اور دھوکہ دینے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ یہ ایک اور واضح مثال ہے۔”امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے ترجمان نے الجزیرہ عربی کو ایک بیان میں ہاکنز کی تردید کو دوہرایا ہے ۔ترجمان نے الجزیرہ عربی کو بتایا کہ "ایرانی حکومت کے امریکی فوجیوں کو پکڑنے کے دعوے اس کے جھوٹ اور فریب کی ایک اور مثال ہیں۔”
٭٭گزشتہ 24 گھنٹے میں 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب نے 24 گھنٹے کے دوران 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اپنے بیان میں پاسداران انقلاب نے مزید کہا کہ ایران جنگ پر رپورٹنگ کے لیے پاگل پن،*ریپبلک ٹی وی کا رپورٹر گرفتار
ریپبلک ٹی وی کا رپورٹر کوچی میں ایرانی جنگی جہاز کی فلم بنانے کی کوشش کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ ضلع کوچی کی ہاربر پولیس نے ہفتے کے روز ریپبلک ٹی وی کے ایک رپورٹر سمیت تین افراد کو مبینہ طور پر سکیورٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور کوچی میں بند ایرانی بحریہ کے جنگی جہاز آئی ریز لاوان (IRIS Lavan) کی فلم بندی کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا21 امریکی بحرین میں نیول اڈے پر مارے گئے ہیں۔پر حملے کے بعد حیفا ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا اور امریکی تیل کے جہاز کو بھی نشانہ بنایا گیا
**بڑی قیادت کے خاتمے کا امکان نہیں، 18 امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ
ایک خفیہ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کے باوجود ایران کی موجودہ حکمران قیادت کے خاتمے کا امکان نہیں ہے۔واشنگٹن پوسٹ کے صحافی جوناتھن ہڈسن نے ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کی 18 انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مشترکہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بڑے پیمانے پر امریکی فوجی حملہ بھی ایران کے مضبوط فوجی اور مذہبی حکومتی ڈھانچے کو گرانے میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔

ٹیگ: breaking newsIran US ConflictWar Updatesامریکی فوجی دعویٰایران امریکا جنگ خبرجنگی کشیدگی خبرمشرق وسطی تنازع

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN