اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران نے غزہ جنگ بندی کا خیر مقدم کیا، ایک نئی جنگ سے خبردارکیا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
73
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے، جس کا اعلان بدھ کو کیا گیا اور اس کا نفاذ 19 جنوری کو ہوگا، پر اپنے پہلے تبصرے میں ایرانی پاسداران انقلاب نے اسے اسرائیل کی فاش شکست قرار دیا۔ گارڈ نے اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کے امکان کے بارے میں خبردار کیا اور خلاف ورزی کی صورت میں نئی جنگ کی تیاری کی ضرورت کا اشارہ دیا گیا۔ سپاہ پاسداران انقلاب نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہم نئی جنگوں اور جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے جنگی تیاری کو برقرار رکھنے کی اہمیت کو یاد کیے ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ معاہدہ، جس نے تباہ شدہ غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان 15 ماہ سے جاری خونریز جنگ کا خاتمہ کیا، فلسطین کی ناقابل تردید فتح اور اسرائیل کی ایک بڑی شکست ہے۔ جنگ کا خاتمہ اور صیہونی فوج پر کارروائیوں کی پابندی لگانے پر مشتمل معاہدہ ایک عظیم اور ناقابل تردید فتح اور ظالم صیہونی حکومت کی بڑی شکست ہے۔غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے، جس کا اعلان بدھ کو کیا گیا اور اس کا نفاذ 19 جنوری کو ہوگا، پر اپنے پہلے تبصرے میں ایرانی پاسداران انقلاب نے اسے اسرائیل کی فاش شکست قرار دیا۔ گارڈ نے اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کے امکان کے بارے میں خبردار کیا اور خلاف ورزی کی صورت میں نئی جنگ کی تیاری کی ضرورت کا اشارہ دیا گیا۔ سپاہ پاسداران انقلاب نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہم نئی جنگوں اور جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے جنگی تیاری کو برقرار رکھنے کی اہمیت کو یاد کیے ہوئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ معاہدہ، جس نے تباہ شدہ غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان 15 ماہ سے جاری خونریز جنگ کا خاتمہ کیا، فلسطین کی ناقابل تردید فتح اور اسرائیل کی ایک بڑی شکست ہے۔ جنگ کا خاتمہ اور صیہونی فوج پر کارروائیوں کی پابندی لگانے پر مشتمل معاہدہ ایک عظیم اور ناقابل تردید فتح اور ظالم صیہونی حکومت کی بڑی شکست ہے۔
••بربادی کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا
تحریک حماس نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ یہ معاہدہ ایک کامیابی اور فخر کا باعث ہے۔ یہ 15 ماہ تک غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کی شاندار ثابت قدمی کا ثمر ہے۔ حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے تصدیق کی کہ جنگ نسلوں تک جاری رہے گی اور رکے گی نہیں۔ اسرائیل نے غزہ میں تباہی، بربادی اور قتل و غارت کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا۔ساتھ ہی زیادہ تر عرب اور مغربی ملکوں نے بھی جنگ کے خاتمے کا خیر مقدم کیا۔ اردن نے غزہ میں جنگ بندی کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ چینی وزارت خارجہ نے جمعرات کو ایک بیان میں اس امید کا اظہار کیا کہ متعلقہ فریق خطے میں امن کو بڑھانے کے لیے جنگ بندی کا فائدہ اٹھائیں گے۔

ٹیگ: ceasefireGazaHamasIrannew warPalestine

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
خبریں

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

08 اکتوبر
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

اکتوبر 8, 2026

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026

حالیہ خبریں

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN