اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیا آسام بی جے پی کے ہندوتوا کی لیباریٹری بن رہا ہے؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کیا آسام بی جے پی کے ہندوتوا کی لیباریٹری بن رہا ہے؟
117
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر: پرمودملک

ضلع درنگ کے سپا جھر علاقے میں جمعرات کو انسداد تجاوزات مہم کے دوران جو کچھ ہوا وہ آسام پولیس کے کردار پر تو سوال اٹھاتا ہی ہے ، یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ آخر احتجاج ومظاہرے کررہی بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے مقرر کردہ پروٹوکول پر عمل پولیس نے کیوں نہیں کیا؟

کیا پولیس اہلکار متعصب تھے اور مظاہرین کو مظالم کا نشانہ بنایا گیا کیونکہ وہ ایک خاص کمیونٹی سے تعلق رکھتے تھے؟ کیا پولیس کی کمان سنبھال رہے شخص کے سیاسی رابطہ ہونے کی وجہ سے تمام پولیس اہلکار پوری طرح مطمئن تھے ۔

https://twitter.com/kavita_krishnan/status/1440999800187408388?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1440999800187408388%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fd-21964758762640131813.ampproject.net%2F2109102127000%2Fframe.html

سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا حکومت کی ’ تجاوزات ہٹاؤ مہم ‘ کے پیچھے سیاسی پولرائزیشن بڑھانے کی حکمت عملی ہے اور آسام بی جے پی کا ایک تجربہ گاہ بن رہاہے ؟

ستیہ ہندی کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ہوئی پولیس کارروائی کی ویڈیو دیکھنے سے ان میں سے کئی سوالات کےجواب مل جاتے ہیں ۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مظاہرین میں سے ایک شخص ہاتھ میں ڈنڈا لئے آگے بڑھتا ہے ، تقریباً 20 پولیس اہلکار اسے دوڑاتے ہیں، چاروں طرف سے گھیر کر لاٹھیوں کی برسات کردیتے ہیں ، وہ زمین پر گرتا ہے اور اس کے بعداسے لاٹھیوں سے بری طرح مارا جاتا ہے ۔

https://twitter.com/atanubhuyan/status/1441036574045523976?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1441036574045523976%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fd-21964758762640131813.ampproject.net%2F2109102127000%2Fframe.html

اس کے بعد پولیس انتظامیہ کی طرف سے تعینات ایک فوٹو گرافر تیزی سے دوڑتا ہوا آتا ہے اور اوپر اچھل کر زمین پر پڑے ہوئے مظاہرین کےاوپر کودتا ہے اور پھر لاتوں سے تب تک مارتا ہے ،جب تک اسے ایسا کرنےسے روک نہیں لیا جاتا ہے ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں مظاہرین کے سینہ پر گولیوں کے نشان نظر آتا ہے، سمجھا جاتا ہے کہ وہ مر گیا ہے، حالانکہ آسام پولیس نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔

پولیس نے اس کیمرہ مین کو گرفتار کر لیا ہے۔ آسام کے ڈائریکٹر جنرل پولیس بھاسکر جیوتی مہنتا نے ٹویٹ کیا کہ کیمرہ مین بیجے بونیا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔بیجے بونیا سپا جھرکے دھول پور گاؤں کا رہنے والا ہے ۔

Assam Photographer. pic.twitter.com/Zr971J9RT7

— Mohammed Zubair (@zoo_bear) September 23, 2021

سوشل میڈیا ان سے جڑے ٹویٹس اور تصاویر سے بھر پڑاہے ، جس میں وہ پولیس اہلکاروں اور ضلع انتظامیہ کی سرکاری گاڑی کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر یہ مان لیا جائے کہ ہجوم مشتعل ہو گیا تھا اور ایک آدمی کے ہاتھ میں لاٹھی تھی تو پولیس نے بھیڑ پر قابو پانے کے لیے ہوا میں فائرنگ کیوں نہیں کی؟ اگر پولیس کو فائرنگ کرنی تھی تو پھر مظاہرین کے پاؤں کو نشانہ بنانے کے بجائے ان کے سینے کو نشانہ کیوں بنایا گیا؟

کیا یہ محض اتفاق ہے کہ جس درنگ پولیس نے یہ زیادتی کی، اس کے سپرنٹنڈنٹ سشانت بسوا سرما وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما کے حقیقی بھائی ہیں؟

ہمنت بسوا سرما نے پولیس کارروائی کے پہلے دن ٹویٹ کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ خوش ہیں کہ پولیس اپنا کام کر رہی ہے۔ اتنی بڑی واردات ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ نے ٹویٹ کیا کہ پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی کر رہے تھے ۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ آسام میں بی جے پی حکومت اسے سیاسی مسئلہ بنانا چاہتی ہے اور اسی بنیاد پر اسے پولرائز کرنا چاہتی ہے۔ اس کا منصوبہ یہ ہے کہ بی جے پی بنگلہ دیشی دراندازوں کے نام پر یہاں کے مسلمانوں کو نشانہ بنانا چاہتی ہے تاکہ پوری ریاست کے ہندوؤں کو یہ اشارہ دیا جائے کہ پارٹی ہندو مفادات اور ریاست کے مقامی لوگوں سے ہمدردی رکھتی ہے۔ آسام بی جے پی آسام کو پوروانچل کی اپنی تجربہ گاہ بنانا چاہتی ہے۔

(بشکریہ: ستیہ ہندی ڈاٹ کام )

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN