اردو
हिन्दी
جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیا مسلمانوں کی معاشی پسماندگی دور کرنا بھی ہماری ترجیحات میں ہے؟

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ التكنولوجيا
A A
0
کیا مسلمانوں کی معاشی پسماندگی دور کرنا بھی ہماری ترجیحات میں ہے؟
107
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر: مسعودجاوید

ہمہ جہتی تعمیر وترقی ہی کسی ملک، قوم ، کنبہ یا فرد کے ترقی یافتہ ہونے کا پیمانہ ہوتا ہے۔  بدقسمتی سے مسلمانان ہند عموماً بھیڑ چال چلتے ہیں۔ تعلیمی میدان میں بیدار ہوں گے تو تمام تر توجہ کا مرکز تعلیم ہی کو بنائیں گے۔ صحت ، معیشت ، صفائی ، سیاست کے موضوعات پر گفتگو بھی شجر ممنوعہ سمجھیں گے۔

تعلیم کے میدان میں الحمدللہ پچھلے بیس پچیس سالوں میں کسی حد تک بیداری ہوئی ہے۔ ملی تنظیموں نے تو نہیں علاقائی سطح پر ملک و ملت کے لئے فکر مند شخصیات بالخصوص جنوبی ہند میں نمایاں خدمات انجام دے رہی ہیں جن میں قابل ذکر و ستائش مرحوم ڈاکٹر ممتاز احمد  کا قائم کردہ الامین ایجوکیشنل سوسائٹی بنگلور ،مرحوم ڈاکٹر ، پی اے انعامدار صاحب مہاراشٹر کوسموپولیٹن ایجوکیشن سوسائٹی پونے، ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب شاہین ایجوکیشنل سوسائٹی بیدر کرناٹک اور مرحوم ڈاکٹر فخرالدین صاحب  مسلم ایجوکیشنل ، سوشل ، کلچرل سوسائٹی حیدرآباد ، کے علاوہ رحمانی 30، حفظ پلس ڈاکٹر ، حافظ پلس انجنیئر کے علاوہ مرکزی نوکر شاہی یو پی ایس سی اور ریاستی نوکر شاہی کے مقابلہ جاتی امتحانات کے لئے کوچنگ کا نظام متعدد مقامات پر چلایا جا رہا ہے۔ ملت کے نوجوانوں کے لیے دردمند حضرات مساجد کے بالائی حصے کو اس کے لئے استعمال کر رہے ہیں ۔‌ لیکن یہ سب composite development کا صرف ایک پہلو ہے۔

معاشی بحران کا بادل دن بدن ہمارے سروں سے قریب ہو رہا ہے۔ ماہرین اقتصادیات اور معیشت سے متعلق اداروں اور تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ موجودہ متوسط طبقہ عنقریب ادنی طبقہ میں تبدیل ہو جایے گا  اور ادنی طبقہ خط افلاس سے نیچے چلا جائے گا ۔

اس وارننگ کے مدنظر ملت کے درد مندوں کو لوگوں کی معیشت مضبوط کرنے ، بطور قرض چھوٹے تاجروں کو مالی اعانت  کرنے  اور جو بے روزگار ہیں مگر سرمایہ کی قلت کی وجہ سے کچھ کر نہیں پا رہے ہیں ان کی نہ صرف رہنمائی بلکہ سرمایہ دے کر کھڑا کرنے کی ضرورت ہے۔ 

حکومت ہند کی متعدد رفاہی اسکیموں سے فائدہ اٹھانے میں ہمارے مستحق افراد پیچھے رہ جاتے ہیں اس کی ایک وجہ ملی اداروں میں ایسا کوئی میکانزم کوئی شعبہ نہیں جو اسکیموں کو مانیٹر کر کے بر وقت مستحقین کو متنبہ کرے اور کاغذی کارروائی یا ان لائن اپلائی کرنے میں مدد کرے۔  تعلیمی اسکالر شپ کی طرح حکومت ہند کیSmall and medium-sized enterprisesاسمال اینڈ میڈیم  بزنس SME اسکیم ہے اس کی جانب لوگوں کو توجہ دلانے اور مستفید ہونے کے طریقہ کار بتانے کی ضرورت ہے۔

ملک کی مختلف ریاستوں سے ملت کے بے شمار افراد ملازمت کے لئے خلیج میں ہیں ان کو اپنے پس انداز روپے پر انٹریسٹ سود کمانے کی ہوس نہیں ہوتی ۔ وہ خوب سمجھتے ہیں کہ سود حرام ہے لیکن مسلمانوں کا ایسا کوئی بیت المال نہیں ہے جہاں ان کی جمع شدہ رقومات کی ضمانت ملے ۔  برسہا برس سے بلا سودی بینک کاری کی بات ہو رہی ہے مگر اب تک زمین پر نہیں اتر سکی ہے۔ کل ہند سطح پر قائم کرنے کی منصوبہ بندی ترک کرے مقامی سطح پر شہر کے معزز قابل اعتماد اور مالی طور پر آسودہ حضرات یہ کام کر سکتے ہیں ۔ شہر کے ہر طبقہ خیال کے لوگوں کا تعاون انہیں حاصل ہوگا اور اس طرح لوگ ان کے پاس اپنے پس انداز روپے رکھیں گے جسے متعین مدت کے لیے سونا یا کسی اور شئ کے عوض چھوٹے کاروباریوں کو بطور قرض دے سکتے ہیں ۔ ان سے یومیہ، ہفتہ وار یا ماہانہ وصولی کے لئے بعض افراد کی تقرری کی جا سکتی ہے ۔ جہاں تک آفس اور اسٹاف کا خرچ کا تعلق ہے تو بیت المال جمع شدہ رقم کے نصف سے تجارت مشارکہ ، مرابحہ کرے۔ یہ محض ایک شکل ہے یہ ممکن نہیں تو کوئی اور شکل نکل سکتی ہے اس لئے کہ جہاں چاہ ہوگی وہاں راہ نکلے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

التكنولوجيا

شیخ حسینہ کو سزائے موت کا امکان،ٹریبونل میں سنگین الزامات کی سماعت شروع

01 جون
لولو مال میں سندر کانڈ پر بضد چار ہندو کارکن گرفتار،ماحول بگاڑنے کی کوشش
التكنولوجيا

لولو مال میں سندر کانڈ پر بضد چار ہندو کارکن گرفتار،ماحول بگاڑنے کی کوشش

16 جولائی
زبیر کو ملی ضمانت مگر آزادی دور است
التكنولوجيا

زبیر کو ملی ضمانت مگر آزادی دور است

15 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

جون 22, 2025

حالیہ خبریں

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN