اردو
हिन्दी
ستمبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹرمپ کے ایک  بیان سے بھارت میں ہزاروں انجینئرز کی نوکریاں خطرے میں؟

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹرمپ کے ایک  بیان سے بھارت میں ہزاروں انجینئرز کی نوکریاں خطرے میں؟
3
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہلی: اپنے نے  نت نیے بیانات سے سرخیاں بٹورنے والے امریکہ کے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر ایک نیا بیان دے کر ٹیک دنیا میں ہلچل مچادی  ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے امریکہ کی معروف ٹیک کمپنیاں جیسے کہ گوگل، مائیکروسافٹ، ایمیزون، اور میٹا (FAANG کمپنیاں) سے  سخت انداز اور کب ولہجہ میں کہا ہے کہ وہ بھارت میں لوگوں کو نوکری دینا بند کریں اور صرف امریکی شہریوں کو ترجیح دیں۔ وہ پہلے بھی یہ  کہہ چکے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا: “ہماری ٹیک کمپنیاں امریکہ کی آزادی کا فائدہ اٹھا کر چین میں دفتر کھولتی ہیں، بھارت میں ملازمین بھرتی کرتی ہیں،اور منافع آئرلینڈ میں جمع کرتی ہیں۔ اب یہ سلسلہ مزید نہیں چلے گا۔” لیکن بڑا سوال یہ ہے کہ کیا کمپنیاں واقعی ٹرمپ کی بات مانیں گی؟

امریکہ کے پاس انجینئرز کی کافی  قلت  بلکہ بحران ہے سچی بات یہ ہے کہ  امریکہ میں ہر سال صرف تقریباً 1.5 لاکھ انجینئرز گریجویٹ ہوتے ہیں، جبکہ ٹیک سیکٹر کو لاکھوں افراد کی ضرورت ہوتی ہےامریکی سرکاری رپورٹ کے مطابق، اگلے چند سالوں میں سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ جیسے STEM شعبوں میں نوکریوں کی مانگ 11 فیصد تک بڑھے گی۔ اس کے برعکس، بھارت میں ہر سال 15 لاکھ سے زیادہ انجینئرز فارغ التحصیل ہوتے ہیں۔ اگرچہ سب کی مہارت یکساں نہیں ہوتی، لیکن یہ ایک بڑا ٹیلنٹ پول ہے، جسے کمپنیاں منافع بخش سمجھتی ہیں۔ٹیک کمپنیاں بھارت میں ملازمتیں فراہم کرنے کا ایک بڑا فائدہ یہ بھی دیکھتی ہیں کہ یہاں لاگت کم ہے۔ امریکہ میں ایک سافٹ ویئر ڈویلپر کی اوسط تنخواہ ₹1 کروڑ سے ₹1.7 کروڑ سالانہ ہے، جبکہ بھارت میں یہی کام ₹20 لاکھ یا اس سے بھی کم میں ممکن ہے۔ اس سے کمپنیاں ایک ساتھ کئی انجینئرز رکھ سکتی ہیں اور خرچ بچا سکتی ہیں۔
بعض ٹیک ماہرین کا ماننا ہے کہ ٹرمپ کا بیان سیاسی اپیل ہے۔ قانونی طور پر وہ ان کمپنیوں کو ایسا کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔ اسی لیے اندازہ ہے کہ FAANG کمپنیاں بھارت میں بھرتی کا عمل جاری رکھیں گی۔ ممکن ہے امریکہ میں کچھ نئی بھرتیاں ہوں، لیکن بھارت کی جگہ لینا ممکن نہیں۔ بھارت کے لیے یہ فوری خطرہ نہیں بلکہ ٹیکنالوجی سیکٹر میں اس کی اہمیت برقرار رہے گی

ٹیگ: Indiarisksift companiesTrump،statement،jobs،thousands indian engeneeres

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN