اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل کی سب سے بڑی ناکامی

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Israel strategic failure
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تبصرہ:طارق ایوبی 
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے یہی تو کہا تھا کہ غزہ کی ریت کا ذرہ ذرہ چھان لو مگر تم اپنے قیدی نہیں پا سکتے ، اسکے لیے تمہیں مذاکرات کی میز پہ آنا ہی ہو گا ۔
قیدیوں کے تبادلہ کے لیے مزاحمت روز اول سے تیار تھی لیکن اسکے لیے وہ جنگ بندی کی شرط لگاتی تھی، صہیونی اسکے لیے تیار نہ تھے ، وہ بزور طاقت قیدیوں کو رہا کرانا چاہتے تھے، سو شہر کا شہر تباہ کر دیا مگر بالاخر تحریک کی خدا نے لاج رکھی اور غاصب کو رسوا کیا، جنگ بندی ہوئی ، صہیونی فوج کا انخلا طے پایا اور 72 گھنٹوں میں قیدیوں کے تبادلہ کی بات طے پائی ساتھ انسانی امداد پہنچنے کی راہ بھی ہموار ہوئی ، پھر بھی کہتے ہو ظالمو کہ مزاحمت کو کیا ملا ، آنکھ کھول کے دیکھو 8 اکتوبر 23 سے جو بات کہی جا رہی تھی وہی منوائی گئی ۔
تم ٹرمپ کے خطہ کو لے کے بغلیں بجا رہے تھے ، سمجھ رہے تھے کہ مزاحمت مجبور ہو گئی ہے اب کوئی چارہ نہیں، مزاحمت نے اپنی سیاسی بصیرت سے جواب دیا اور مغرور دشمن کو مذاکرات کی میز تک لے آئے ، اب مذاکرات میں ابتدائی اتفاق ہو گیا ، لیکن اصل دو نکات پر مزید گفتگو ہو گی ، غزہ پر حکومت کون کرے گا یہ تو بظاہر طے ہو جائے گا ، لیکن مزاحمت ہتھیار رکھ دے اس پر کوئی مصالحت ممکن نہیں، اور اس پر مصالحت نہ ہو تو کسی کے حکومت کرنے سے مزاحمت پر کوئی فرق بھی نہیں پڑتا ۔آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ، یقین ہے کہ سرخرو وہی ہوں گے جو عزت کے ساتھ جینے کا عزم رکھتے ہیں اور جو دشمن کو گھٹنوں پر لانے کا ہنر رکھتے ہیں۔

ٹیگ: failureGazaGlobal PoliticsHamasIsraelmilitary analysisPalestineresistancewarاسرائیلجنگحماسعالمی سیاستغزہفلسطینفوجی تجزیہمزاحمتناکامی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist