اردو
हिन्दी
اکتوبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل شوقیہ طور پر بچوں کو قتل کر رہا ہے: اسرائیلی ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما یائر گولان کا سخت بیان

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
84
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حزب اختلاف کے ایک اسرائیلی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل ’ایک پاگل ریاست بنتا جا رہا ہے،‘ انھوں نے اپنے ہی ملک پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ’ہمارا مُلک شوقیہ طور پر بچوں کو قتل کر رہا ہے۔‘اسرائیل کی ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما یائر گولان نے گزشتہ روز اسرائیلی سرکاری ریڈیو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’ایک سمجھدار ملک شہریوں کے خلاف لڑائی میں ملوث نہیں ہوتا، بچوں کو شوقیہ طور پر قتل نہیں کرتا اور نہ ہی کسی آبادی کو بے دخل کرنے کے اہداف طے کرتا ہے۔‘
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے گولان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں انھوں نے لکھا کہ گولان ایک ’گراوٹ کا شکار فرد ہیں۔‘ اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’انھوں نے (یائر گولان) اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کے فوجیوں پر ’سب سے گھناؤنے یہود مخالف خون ریزی‘ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔‘
اسرائیلی وزیرِ اعظم نے لکھا کہ ’آئی ڈی ایف دنیا کی سب سے زیادہ اخلاقی فوج ہے اور ہمارے فوجی ہمارے وجود کی جنگ لڑ رہے ہیں۔‘ایک بیان میں آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ وہ ’اپنے دشمنوں کے خلاف، آئی ڈی ایف کی اقدار، قانون اور بین الاقوامی قانون سے وفاداری کی وجہ سے کام کرتی ہیں، اور اسی کے ساتھ ساتھ آئی ڈی ایف اسرائیل کی سلامتی اور اس کے شہریوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتا نہیں کر سکتی۔‘بی بی سی کے ان پٹ کے ساتھ

ٹیگ: Israel،killing children،Yair Golan،Israeli Democratic Party،

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج
خبریں

20 اکتوبر
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

20 اکتوبر
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

اکتوبر 20, 2026

حالیہ خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

اکتوبر 20, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

اکتوبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist