اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فلسطینی قیدیوں کو حکومت مناسب خوراک نہیں دے رہی: اسرائیلی سپریم کورٹ کی تنبیہ ،غذا بہتر بنانے کا حکم

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
فلسطینی قیدیوں کو حکومت مناسب خوراک نہیں دے رہی: اسرائیلی سپریم کورٹ کی تنبیہ ،غذا بہتر بنانے کا حکم
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے اتوار کے روز فیصلہ سنایا کہ حکومت فلسطینی سکیورٹی قیدیوں کو بنیادی ضروریاتِ زندگی کے لیے مناسب خوراک فراہم
کرنے میں ناکام رہی ہے اور حکام کو ان کی غذائیت کو بہتر بنانے کا حکم دیا
یہ ایک غیر معمولی مقدمہ تھا جس میں ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے تقریباً دو سالہ جنگ کے دوران حکومتی طرزِ عمل کے خلاف فیصلہ دیا۔
جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل نے غزہ میں ہزاروں لوگوں کو حماس سے تعلق کے شبہے میں گرفتار کر رکھا ہے۔ ہزاروں افراد کو کئی ماہ کی حراست کے بعد رہا بھی کیا گیا ہے جن پر کوئی الزام نہیں تھا۔انسانی حقوق کے گروپوں نے جیلوں اور حراستی مراکز میں وسیع پیمانے پر بدسلوکی کی دستاویز بندی کی ہے جس میں خوراک اور صحت کی ناکافی نگہداشت کے ساتھ ساتھ حفظانِ صحت کی خراب صورتِ حال اور زدوکوب کرنا بھی شامل ہے۔ مارچ میں ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکا اسرائیلی جیل میں ہلاک ہو گیا تھا اور ڈاکٹروں نے فاقوں کو ممکنہ طور پر اس کی موت کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا۔
اسرائیل میں شہری حقوق کی ایسوسی ایشن (اے سی آر آئی) اور اسرائیلی حقوق گروپ گیشا کی گذشتہ سال دائر کردہ ایک پٹیشن کے جواب میں اتوار کا فیصلہ آیا۔ گروپوں نے الزام لگایا کہ غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد غذائی پالیسی میں تبدیلی کے باعث قیدی غذائیت کی قلت اور فاقہ کشی کا شکار ہیں۔گذشتہ سال جیلوں کے نظام کی نگرانی کرنے والے اور قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر نے اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ انہوں نے قیدیوں کے لیے سہولیات اس حد تک کم کر دیں جو ان کے نزدیک اسرائیلی قانون کے تحت کم ترین مطلوبہ معیار ہے۔اتوار کے فیصلے میں تین ججوں کے پینل نے متفقہ طور پر قرار دیا کہ قیدیوں کی "بنیادی سطح کی بقا” کو یقینی بنانے کے لیے کافی خوراک فراہم کرنا ریاست کی قانونی ذمہ داری ہے۔ایک-دو کے فیصلے میں ججوں نے کہا، ہمیں "ایسے اشارے ملے ہیں کہ قیدیوں کو اس وقت جو خوراک مل رہی ہے، وہ قانونی معیار کی تعمیل کی کافی ضمانت نہیں دیتی۔ ہمیں اس بات پر "حقیقی شبہات” ملے ہیں کہ قیدی مناسب طریقے سے کھا رہے ہیں۔ انہوں نے جیل سروس کو حکم دیا کہ "کھانے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں جو قانون کے مطابق بنیادی ضروریاتِ زندگی کو ممکن بنائے۔”
بین گویر نے اس فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا، اسرائیل کی سپریم کورٹ "ہماری توہین کے لیے” حماس کے عسکریت پسندوں کا دفاع کر رہی ہے جبکہ غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کے پاس مدد کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ قیدیوں کو "قانون کے تحت انتہائی کم سہولیات” فراہم کرنے کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔اے سی آر آئی نے فیصلے پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ کیا اور ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، جیل سروس نے "اسرائیلی جیلوں کو اذیتی کیمپوں میں بدل دیا ہے۔
نیز کہا گیا، "ایک ریاست لوگوں کو بھوکا نہیں مارتی۔ لوگ لوگوں کو بھوکا نہیں مارتے – اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ انہوں نے کیا کیا ہے۔”

ٹیگ: GazaHamasIsraelnews todayPalestine

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN