اردو
हिन्दी
اکتوبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہودی آبادکاری کے خلاف ریلی پراسرائیلی فوج کا تشدد

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
یہودی آبادکاری کے خلاف ریلی پراسرائیلی فوج کا تشدد

(فائل فوٹو)

42
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مقبوضہ بیت المقدس :
فلسطین کے شمالی شہر نابلس میں یہودی توسیع پسندی اور آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ریلی پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے بیتا کے مقام پر نکالی گئی احتجاجی ریلی پر آنسوگیس کی شیلنگ کی۔ مظاہرین بیتا اور حوارہ کے مقامات پر فلسطینیوں کی اراضی پرقبضے کے بعد وہاں تعمیرات کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 11 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔ زیر حراست افراد میں حماس کے مقامی سربراہ نادرصفافتہ بھی شامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کی خصوصی فورس نے چھاپا مار کارروائی کے دوران نادرصفافتہ کو ان کے گھر سے حراست میں لیا،تاہم حماس کی قیادت اور اسرائیلی فوج نے نادرصفافتہ کی حراست سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

اس سے قبل اسرائیلی حکومت نے انتہاپسند یہود کو بیت المقدس کے علاقوں میں متنازع مارچ کی اجازت دی تھی،جس پر حماس نے خطے میں ایک بار پھر کشیدگی پیدا ہونے سے خبردار کیا تھا۔ پہلے یہ ریلی جمعرات کے روز نکالی جانی تھی۔ صہیونی پولیس نے خطرات کے پیش نظر اس کی اجازت دینے سے منع کر دیا تھا، جس کے بعد اب حکومت نے شرانگیزی کے لیے 15 جون کی تاریخ دے دی ہے۔ غزہ پر حکمرانی کرنے والی فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے دھمکی دی ہے کہ اگر یہ ریلی ان علاقوں سے گزری تو اس کے سنگین نتائج بر آمد ہوں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

حالیہ خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

اکتوبر 20, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

اکتوبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN