اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل کا "بلا توقف آپریشن” کا آغاز. … غزہ کے تباہ حال علاقوں  پر مسلسل بم باری،درجنوں شہری جاں بحق

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی چیف آف اسٹاف ایال زامیر نے گزشتہ روز اتوار کو جنوبی غزہ کے دورے کے بعد غزہ کی پٹی کے اضافی علاقوں میں زمینی حملے کے دائرہ کار کو بڑھانے کا حکم دیا ہے۔ اس کے نتیجے میں اسرائیلی فوج نے غزہ کے تباہ حال فلسطینی علاقوں پر اپنے فضائی حملے تیز کر دیے ہیں۔ان حملوں میں مختلف جگہوں پر شہری اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ تازہ ترین واقعے میں دیر البلح شہر کے وسط میں واقع مسجد الانصار کو مکمل طور پر تباہ کر دیا
اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمالی علاقے شیخ رضوان اور دیگر علاقوں میں، جہاں بے گھر لوگ مقیم تھے، گھروں، عمارتوں اور رہائشی ٹاوروں کو دھماکوں اور تباہی کا نشانہ بنایا۔ غزہ کے مشرق میں الشجاعیہ اور الشعف کے محلے بھی نشانے پر رہےاس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمالی علاقے شیخ رضوان اور دیگر علاقوں میں، جہاں بے گھر لوگ مقیم تھے، گھروں، عمارتوں اور رہائشی ٹاوروں کو دھماکوں اور تباہی کا نشانہ بنایا۔ غزہ کے مشرق میں الشجاعیہ اور الشعف کے محلے بھی نشانے پر رہے۔
امدادی ٹیموں نے اطلاع دی کہ خان یونس کے مغرب میں واقع علاقے المواصی میں بے گھر افراد کے خیمے کو اسرائیلی حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں چار فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔
غزہ کے طبی ذرائع نے تصدیق کی کہ اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں کم از کم 52 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے اپنی زمینی کارروائیوں کو خان یونس، العطاطرة اور بیت لاهیا کے علاقوں میں بڑھا دیا ہے۔
فلسطینی مقامی ذرائع کے مطابق، گزشتہ تین دنوں کے دوران اسرائیلی فوج نے تقریباً 55 گھروں کو مکمل طور پر تباہ کیا ہے، جن میں کچھ کو پیشگی انتباہ جاری کیا گیا جب کہ کچھ کو بغیر کسی اطلاع کے نشانہ بنایا گیا۔ اس کے سبب ہلاکتوں اور لا پتا افراد کی تعداد میں اضافہ  ہوااسرائیلی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ فوج "ایک سخت اور بلا نرم آپریشن” جاری رکھے ہوئے ہے اور حملہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک تمام یرغمالیوں کی واپسی اور حماس کی حکمرانی اور عسکری شاخ کی صلاحیتوں کا خاتمہ نہ ہو جائے۔
زامیر نے یہ بھی کہا کہ حماس غزہ پر اپنی گرفت کھو رہی ہے، تاہم انھوں نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ یہ بات خبر رساں ایجنسی "ڈوئچے” نے بتائی۔
اس سے قبل اسرائیلی وزیر دفاع یسرائيل کاتز نے فوج کو ہدایت دی تھی کہ وہ غزہ میں پیش قدمی جاری رکھے …. اور بغیر کسی مذاکرات کے دباؤ کے ، جنگ کے تمام اعلان شدہ مقاصد حاصل کرے۔

ٹیگ: disasterIsrael's،bombing،Gaza،civilians،hamas

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN