اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آئی ٹی چھاپوں نے اکھلیش کو ہلادیا : سیتارمن

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آئی ٹی چھاپوں نے اکھلیش کو ہلادیا : سیتارمن
142
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ (آئی ٹی چھاپہ) نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے ایم ایل سی پشپ راج جین عرف پمپی جین کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارکارروائی کی ہے۔ چھاپے کے بعد بی جے پی اور ایس پی کے درمیان سیاسی الزامات اور جوابی الزامات کا دور شروع ہو گیا ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج اکھلیش یادو پر اس وقت حملہ کیا جب چھاپے کے بارے میں سوالات اٹھائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ تفتیشی ادارے جہاں بھی چھاپے مارنے جاتے ہیں ان کے پاس قابل عمل خفیہ جانکاری ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معلومات کی بنیاد پر محکمہ انکم ٹیکس نے قنوج سے سماج وادی پارٹی قانون ساز کونسل کے ایک رکن سمیت اتر پردیش میں چھاپے مارے۔

گزشتہ دنوں پیوش جین کےٹھکانوںپر ہوئی چھاپہ مار کارروائی کے بارے میں نرملا سیتارامن نے کہا کہ جی ایس ٹی دھوکہ دہی کے معاملات سامنے آنے کے بعد جی ایس ٹی انٹیلی جنس کی جانب سے پرفیوم کے تاجر کے ٹھکانے پر چھاپے مارے گئےتھے۔ چھاپے کو جائز قرار دیتے ہوئے نرملا سیتا رمن نے کہا کہ اگر انتخابات آنے والے ہیں تو کیا مہورت نکال کر چور کو پکڑے جائیں گے۔

انہوں نے کہا، ’’اکھلیش یادو کہہ رہے ہیں کہ چھاپوں کے دوران جو رقم برآمد ہوئی ہے وہ بی جے پی کی رقم ہے۔ وہ کیسے جانتے ہیں کہ وہ شراکت دار ہیں؟ اس لیے وہ اتنی مضبوطی سے بول رہے ہیں۔‘‘ وزیر خزانہ نے کہا، ’’میں کہہ رہی ہوں کہ بی جے پی کا پیسہ نہیں ہے۔ ان کا پارٹنرشپ ضرورہوسکتا ہے ۔‘‘

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ نے سوالیہ لہجے میں کہا، ’’اگر چھاپے مارے گئے تو کیا ایجنسیاں خالی ہاتھ لوٹیں؟ پیسے ملے یا نہیں؟ کیا یوپی کے سابق سی ایم اکھلیش یادو خوفزدہ ہیں؟ کیا اکھلیش یادو کا کوئی مفادہے؟ وہ ہل گئے ہیں۔ آج بھی جو ریڈ چل رہی ہے اس میں پختہ جانکاری ہے۔ اکھلیش یادو کا فرض ہے کہ جنہوںنے غلط طریقے سے پیسے رکھے ان کی تنقید کرنی چاہئے۔‘‘

گزشتہ دنوں انکم ٹیکس او سنٹرل انڈریکٹ ٹیکس اور کسٹمز کے عہدیداروں نے کانپور کے تاجر پیوش جین کے مقام پر چھاپہ مارا تھا۔ اس چھاپے میں تقریباً 200 کروڑ روپے برآمد ہوئے۔ اس چھاپے کے بعد اکھلیش یادو نے کہا تھا کہ جانچ ایجنسیوں نے بی جے پی کے قریبی کاروباریوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سماج وادی عطر (پرفیوم) ایس پی ایم ایل سی پشپ راج جین کے ذریعہ لانچ کیا گیا تھا نہ کہ پیوش جین نےلانچ کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN