اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا آزاد پر کیچڑ اچھالنے سے پہلے پڑھ اور لکھ لیتے تو بہتر ہوتا!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مولانا آزاد پر کیچڑ اچھالنے سے پہلے پڑھ اور لکھ لیتے تو بہتر ہوتا!
105
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر: سیدہ حمید ؍ ریاض احمد

نیوز پورٹل ’ستیہ ہندی‘ پر ایک مباحثے کے دوران کچھ ایسی باتیں کہی گئیں جس کو سن کر ہر ہندوستانی کا سرشرم سے جھک جانا چاہئے تھا۔ صرف چند الفاظ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان اشونی شاہی نے اس ملک کے سب سے بلند دانشور پر اپنی ناخواندگی کی غندگی ڈالنے کی کوشش کی۔ اگر ان الفاظ کو بعین ہی دوہرایا جائے تو انہوں نے کہا:’’ جب ملک کا پہلا وزیر تعلیم ہی ناخواندہ ہوسکتا ہے تو ملک کا وزیر داخلہ کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔‘ ‘

اس کا سیاق و سباق انل مشرا اور ان کے بیٹے آشیش مشرا کی قاتلانہ حرکتوں کو چھپانا تھا۔ اس کا بہت ہی سٹیک جواب گورو دیپ سنگھ سپل نے بحث کے دوران ہی دیا۔ جس خوداعتمادی کے ساتھ اشونی شاہی نے کہاکہ ملک کا پہلا وزیر تعلیم ناخواندہ تھا۔ اسی اعتماد کے ساتھ اگر یہ بات ہزاروں بار دوہرائی جائےگی تو سچ ایک مذاق بن کر رہ جائے گا۔

مولانا ابوالکلام آزاد کو ناخواندہ کہنا چاند پر کیچڑ اچھالنا ہے، جو کہ فطری قانون کے مطابق اسی چہرے پر گر جائےگا۔ جہاں سے اس کی ابتدا ہوئی ہو۔ اپنی زندگی کے بیس سال مولانا ابوالکلام آزاد کی لکھی ہوئی کارپس پر کام کیا ہے ۔ مولانا ابوالکلام آزاد کو بچپن میں دیکھنے کا اعزام بھی ملا ہے اور ہمارا گھر مولانا ابوالکلام آزاد کی لکھی ہوئی کتابوں سے سزا ہوا تھا۔

جب ان کی عمر محض بارہ سال کی تھی تو انہوں نے اپنا پہلا جریدہ ’ لسان الصدیق ‘‘ ( سچ کی آواز ) نکالا ۔ جب وہ پندرہ سال کےتھے تب انہوں نے اپنا ’ درس نظامی‘ کا کورس مکمل کیا۔ جب وہ 16 سال کے ہوئے تب انہوں نے شاعری شروع کی۔ وہ جب چوبیس سال کے تھے تب انہوں نے اپنا جریدہ ہلال جاری کیا جو ملک کی آزادی کے لیے ایک مضبوط للکار تھا۔ جس میں انہوںنے مسلمانوں کو مذہب کاحوالہ دے کر ہدایت دی کہ وہ اپنے ہندو بھائیوں کے ساتھ مل کر آزادی کی لڑائی میں اپنے آپ کو جھونک دیں۔

انہوں نے اپنی زندگی کے کئی اہم سال علی پور جیل ، احمد نگر جیل اور رانچی جیل میں گزارے۔ اس دوران انہوں نے قرآن کریم کا ترجمہ کیااور اس کی تشریح لکھی۔ بار بار انگریز سپاہیوں نے ان کے مخطوط کو تباہ کردیا۔ مگر انہوں نے انہیں کاغذ کے ٹکرے کو اٹھا کر کام پھر سے شروع کیا۔ آج مولانا آزاد کا ترجمن القرآن ،قرآن کا سب سے معتبر اور مسند ترجمہ اور تشریح سمجھا جا تا ہے ۔ ان کی ذاتی لائبریری میں آٹھ ہزار کتابیں تھیں۔ اس میں اردو ، انگریزی ، فارسی ، سنسکرت، عربی ،فرنچ اور لاطینی زبان کی کتابیں موجود تھیں۔ اور ان کے حاشیے پر مولانا آزاد کے ہاتھ سے لکھے ہوئے نوٹس، یہ پورا مجموعہ اپنے محبوب ادارے آئی سی سی آر کو تحفہ میں پیش کردیا۔ اس تالیف میں فارسی کی رامائن اور مہابھارت بھی تھی اور تصوف پر بہت اعلیٰ معیار کانسخہ بھی تھا ۔

پرشوتم داس ٹنڈن اور سیٹھ گووند داس کے بے بنیاد الزامات پر بہت ہی شائستہ الفاظ میں جواب دیتے۔ جو صحافی اسٹیج کے نیچے بیٹھ کر ہاتھ سے نوٹس بناتے وہ مولانا آزاد سے اپیل کرتے کہ اپنے خیالات کے روکو دھیررکھیں تاکہ کلم بند کرسکیں۔

’ستیہ ہندی‘ نیوز پورٹل پر اشونی کی باتیں سن کر لوگوں کو ان کی پوری حقیقت معلوم ہوئی۔ ہمارا ایک ہی سوال ہے کہاگر ان کو انل مشرا کے بچاؤ میں کچھ دلیل بھی دینی تھی تو وہ دیتے، لیکن اس طرح ملک کو جھوٹ کے سمندر میں دھکیلنے سے کیا فائدہ ہوا، سوائے اس کے کہ ان کی ناقابلیت دنیا کے روبرو آگئی۔

ہمیں شاہی سے کوئی لینادینا نہیں ہے اور ان کے اس گھٹیا الزام پر کچھ کہنا بھی میرے لیے وقت کو برباد کرنا ہے ۔ اس تحریر کو لکھنے کاصرف ایک مقصد ہے کہ لوگوں کے اندر جو زہر بھرا جا رہاہے اسے روکا جائے۔ آخر میں مولانا ابوالکلام آزاد کی زبان میں اس کا جواب اگر کچھ ہے تو بس یہ ہے کہ ہم بہت کچھ کہہ سکتے ہیں ۔ اور ہمیں بہت کچھ کہنے کی قوت بھی ہے مگر ہمارے خیالات اس کالے بازار میں بکاؤ نہیں ہیں۔

مولانا آزاد کہتے ہیں:
اندازہ جنون ، کون سا ہمیں نہیں مجنوں
پر تری طرح عشق کو رسوا نہیں کرتے

(بشکریہ: ستیہ ہندی)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN