اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جماعت اسلامی ووٹ چوری بیانیہ کے ساتھ، الیکشن کمیشن ناقابل بھروسہ: ملک معتصم خان

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Jamaat-e-Islami vote rigging narrative and criticism of Election Commission
3
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(آر کے بیورو)
جماعت اسلامی ہند کے ممتاز رہنما اور نائب امیر جماعت ملک معتصم خان کا کہنا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن پر بالکل بھروسہ نہیں ہے جہاں تک ووٹ چوری بیانیہ کا معاملہ ہے جماعت اسلامی اس بیانیہ کے ساتھ ہے اور اس کی بھرپور حمایت کرتی ہے ،انیوں نے sir کو ووٹ چوری کا طاقتور سورس بتایاـ ملک معتصم خان نے ‘روزنامہ خبریں’ کے ساتھ خاص ملاقات میں ان خیالات کا اظہار کیا
انہوں نے sir پر سوال کے جواب میں الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن اور مرکز یہ کام عوام اور بہار کی سہولت کے لیے نہیں بلکہ یہ پورا کھیل صرف حکمرانوں کی جیت میں مددگار کا ہے ـیہ ہار کے تمام ممکنہ خدشات دور کرنے کے لیے ہے،تاکہ اپوزیشن کے جیت کے ہر امکان کو ختم کیا جاسکےـ ہندومسلم دونوں نشانے پر ہیں جو سرکار کے خلاف ہیں ـ ملک معتصم نے اس پورے پروسس کو اینٹی اپوزیشن اور پرو گورنمنٹ بتایا،انہوں نے الیکشن کمیشن کی نیت پر بھی کھل کر شبہ کیا
مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر کی طرف سے ووٹ چوری کے خلاف مہم کو دینی وملی فریضہ بتانے پر انہوں نے اس سے لاعلمی کا اظہار کیا البتہ یہ ضرور کہا کہ ووٹ چوری کے خلاف مہم ایک عوامی تحریک بن چکی ہے لیکن اس میں مذہبی اکائیوں کی بنیاد پر حصہ لینا نہ لینا بحث سے خارج ہے-ہم ووٹر کے ساتھ ایک ذمہ دار شہری بھی ہیں ،ـ اس موقع پر مذہبی یا ملی فریضہ کی اصطلاح استعمال کرنا ناقابل فہم ہے ،اس سے پولرائزیشن ہوتا ہے ـ

ملک معتصم نے بڑے پیمانے پر الیکٹورل ریفارمز کی حمایت کی اور اسے بڑا سبجیکٹ بتایا ,انہوں نے کہا کہ اس پر بحث کی ضرورت ہے ہمیں مکمل ریفارمیشن درکار ہے مگر سرکار کی اس معاملہ میں نیت صاف نہیں،اس کا تو ہر قدم اپوزیشن کی سرکاروں کو غیر مستحکم کرنے کے لیے ہوتا ہے ،جیسے ون نیشن ون الیکشن کی تجویز جس کا مطلب ہی ون پارٹی ون الیکشن ہے ـ جماعت اسلامی ہند اس کے سخت خلاف ہے ,اس سوال پر کہ کیا ووٹ چوری مخالف آندولن میں حصہ لیں گے نائب امیر نے کہا کہ مذہبی نہیں عوامی تحریک کے طور پر حصہ لینا چاہیے کیونکہ یہ ہر شہری کا معاملہ ہے ـ ااس کا بنیادی حق خطرہ میں ہے ـ انہوں نے وارننگ دی کہ ووٹ چوری سے جمہوری سسٹم کو خطرہ لاحق ہے اس کھیل میں میڈیا،بیوروکریسی ،الیکشن کمیشن سب حصہ دار ہیں ـ
وقف معاملہ میں سپریم کورٹ کی عبوری راحت کو ناکافی بتاتے ہوئے ملک معتصم نے کہا کہ وقف ترمیمی ایکٹ کے خاتمہ تک تحریک جاری رہے گی بورڈ نے جو روڈ میپ جاری کیا ہے ،جماعت اس میں اپنی بھر پور ذمہ داری ادا کرے گی ـانہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ہمیشہ تحریک کے حوالہ سے پرامن،جمہوری ،قانونی اور آئینی راستوں پر یقین رکھتی ہے
وقف پورٹل میں رجسٹریشن  کرانے کے سوال پر آپ نے کہا کہ جماعت اس معاملہ میں بورڈ کے موقف کے ساتھ ہے لیکن میری ذاتی رائے ہے کہ رجسٹریشن کرانا چاہیے ،میں پھر کہہ رہا ہوں کہ یہ میری ذاتی ہے ـواضح رہے کہ سپریم کورٹ نے اس پر اسٹے سے انکار کردیا اور رجسٹریشن کرانے کو کہا ہےـ

ٹیگ: Election CommissionJamaat IslamiMalik Mutasim KhanpoliticsVote Riggingالیکشن کمیشنجماعت اسلامیسیاستملک معتصم خانووٹ چوری

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN