اردو
हिन्दी
فروری 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ذات پر مبنی مردم شماری کی جمعیتہ پرزور حامی،مسلمانوں سے  سرگرم حصہ لینے کی مولانا محمود مدنی کی اپیل

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
96
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی  ۱۷؍ جون جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے ملک میں ہونے والی ذات پر مبنی مردم شماری کی پرزور حمایت کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ عمل منصفانہ حکمرانی، درست پالیسی سازی اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے گا ۔
مولانا مدنی نے کہا کہ ذات پر مبنی مردم شماری اب محض ایک دفتری کارروائی نہیں رہی—بلکہ ایک سماجی و سیاسی ضرورت بن چکی ہے۔ اس سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار براہ راست ریزرویشن پالیسی، سماجی ترقیاتی اسکیموں، اور فلاحی فوائد کی منصفانہ تقسیم پر اثر انداز ہوں گے۔ اس تناظر میں مولانا محمود مدنی نے پورے ملک کی مسلم برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ذات پر مبنی مردم شماری کے عمل میں سرگرم حصہ لیں ۔ ہر مسلمان گھرانے کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ ان کی متداول ذات کی شناخت درست طریقے سے درج ہو۔اس سلسلے میں جمعیۃ علماء ہند کی مقامی یونٹوں، سبھی مسلم تنظیموں، دینی اداروں، اور کمیونٹی رہنماؤں سے گزارش ہے کہ وہ ذات کے درست اندراج کے حوالے سے عوام کی رہنمائی کریں اور انہیں اس عمل کے طویل المدتی اثرات سے آگاہ کریں۔
مولانا مدنی نے کہا کہ اس سلسلے میں جمعیۃ علماء ہند ملک گیر بیداری مہم کا آغاز کرے گی، خاص طور پر دیہی اور پسماندہ علاقوں میں رضا کار اور علماء دیہاتوں اور شہری بستیوں کا دورہ کریں گے تاکہ مسلمانوں کو مردم شماری میں اپنی ذات صحیح درج کرنے میں رہنمائی فراہم کی جا سکے۔مولانا مدنی نے یہ واضح کیا کہ یہ اسلامی مساوات کے اصولوں کے خلاف نہیں بلکہ ایک عملی ضرورت ہے۔اگرچہ اسلام ایک غیر طبقاتی اور مساوات پر مبنی معاشرے کا علمبردار ہے، لیکن تلخ حقیقت یہ ہے کہ ہندستان میں مسلمانوں کی بڑی آبادی ناانصافیوں، غلط پالیسیوں اور حکومتوں کی بے حسی کی وجہ سے سماجی اور معاشی طور پر پسماندہ رہ گئی ہے۔اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اخلاقی اور آئینی فریضہ سمجھ کر سب سے زیادہ محروم طبقات خصوصاً پسماندہ اور کمزور مسلمانوں—کو انصاف دلائیں۔ہم حکومت ہند سے اپیل کرتے ہیں کہ ذات پر مبنی مردم شماری میں شفافیت، غیر جانب داری، اور سنجیدگی سے کام لیا جائےاور کسی بھی کمیونٹی کے ساتھ تفریق نہ برتی جائے ۔(سورس:پریس ریلیز)
۔

ٹیگ: ،support،Muslims،Maulana Mahmood Madani،bharatJamiat،caste-based census

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Bangladesh Election BNP Majority Result
خبریں

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت ، جماعت اسلامی نتائج کے عمل سے غیر مطمئن

13 فروری
Madani Trust Land Probe Row
خبریں

اتراکھنڈسیاسی کھیل: مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی معاملہ کی انکوائری شروع، یونیورسٹی کے لیے زمین لی پھر ٹکڑوں میں بیچ دی؟

13 فروری
Malik Muttasim Khan Resistance Statement
خبریں

سرینڈر نہیں ائینی،قانونی اور جمہوری راستوں سے فکری وعملی مزاحمت دکھانی ہوگی: ملک معتصم خان

13 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Bangladesh Election BNP Majority Result

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت ، جماعت اسلامی نتائج کے عمل سے غیر مطمئن

Madani Trust Land Probe Row

اتراکھنڈسیاسی کھیل: مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی معاملہ کی انکوائری شروع، یونیورسٹی کے لیے زمین لی پھر ٹکڑوں میں بیچ دی؟

Malik Muttasim Khan Resistance Statement

سرینڈر نہیں ائینی،قانونی اور جمہوری راستوں سے فکری وعملی مزاحمت دکھانی ہوگی: ملک معتصم خان

Vande Mataram Mandatory Muslim Board Objection

وندے ماترم کو لازمی قرار دینا غیر آئینی ،مذہبی آزادی کے مںافی،ناقابل قبول۔:مسلم پرسنل لا بورڈ

فروری 12, 2026

حالیہ خبریں

Bangladesh Election BNP Majority Result

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت ، جماعت اسلامی نتائج کے عمل سے غیر مطمئن

فروری 13, 2026
Madani Trust Land Probe Row

اتراکھنڈسیاسی کھیل: مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی معاملہ کی انکوائری شروع، یونیورسٹی کے لیے زمین لی پھر ٹکڑوں میں بیچ دی؟

فروری 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN