اردو
हिन्दी
جون 24, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیتہ علمائے ہند دہلی کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس,مساجد ومدارس کے تحفظ کے لائحہ عمل پر غور

1 مہینہ پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
321
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: 16؍مئی جمعیۃعلماء صوبہ دہلی کی عاملہ کا اجلاس مدرسہ عالیہ عربیہ مسجد فتحپوری چاندنی چوک میں مولانا محمد مسلم قاسمی صدر جمعیۃ علماء دہلی کی صدارت میں منعقد ہوا جس کا آغاز قاری محمد ساجد فیضی ناظم جمعیۃ علماء دہلی کی تلاوت قرآن پاک اور مفتی محمد عیاض مظاہری کے نعتیہ اشعارسے ہوا اجلاس کے اغراض و مقاصد پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے مفتی عبدالرازق مظاہری ناظم اعلی جمعیۃ علماء دہلی نے کہا کہ آج کے اجلاس کا مقصدملی۔قومی اور ملکی مسائل پر غور و فکر اور لائحہ عمل طے کرنا ہے اس وقت ملک میں بطور خاص اتراکھنڈ اور اتر پردیش میں جس طرح سے مدارس و مساجد اور مذہبی مقامات کو حیلے اور بہانہ سے مسمار یا سیل کیا جارہا ہے یہ سب منصوبہ بند اور تعصب پرمبنی ہے جن مدارس میں ملکی دستوروآئین کے ماتحت مذہبی تعلیم دی جاتی ہے اور جن کے پڑھنے پڑھانے والوں کا حب الوطنی میں سرشار ہو کر ملک کی آزادی میں نمایاں کردار رہا ہے اور ابھی بھی ملک کے تحفظ و امن وامان کے لئے ہر طرح کی قربانی دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔ان کے ساتھ حکومت کا یہ رویہ قابل افسوس و تشویشناک ہے اسی طریقہ پر وقف ترمیمی قانون کو لیکر حکومت نے جس طرح سے تانہ شاہی اور دوہرامعیاراپناتے ہوئے اوقاف کو برباد کرنے کی کوشش کی ہے وہ بھی انتہائی خطرناک و قابل مذمت ہے عدالت عظمی سے ہی انصاف کی امید ہے۔اجلاس میں کزشتہ دنوں مرکز(جمعیۃ علماء ہند) کے زیراہتمام منعقد ہونے والے تربیتی پروگرام میں دی گئی ہدایتوں پر عمل کرنے اور صوبائی سطح پر تربیتی پروگرام منعقد کرنے پر بھی مشورہ ہوا اور عیدالاضحٰی کے بعدتمام اضلاع کے ذمہ داران کو جمع کرکے تنظیم کو مزید فعّال بنانے۔اصلاح معاشرہ کے پروگرام منعقد کرنے اور مقامی یونٹوں کو مضبوط بنانے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا گیا ہے۔آخر میں مولانا محمد عاقل شیخ الحدیث مظاہرعلوم۔مولانا غلام محمد وستانوی۔مولانا محمد یامین شیخ الحدیث جلال آباد کے لیے ایصال ثواب کیا گیا اہم شرکاء میں مولانا محمد فرقان قاسمی خازن جمعیۃ علماء دہلی۔مولانا عبدالحنان قاسمی نائب صدر جمعیۃ علماء دہلی۔مولانامحمد عمر قاسمی نائب صدر۔قاری محمد دلشاد قمر مظاہری نائب صدر۔مفتی اسرار الحق مظاہری ناظم جمعیۃ علماء دہلی۔مولانا عبداللہ قاسمی ناظم۔مفتی کفیل الرحمن قاسمی ناظم۔قاری اسرارالحق قاسمی کنوینر اصلاح معاشرہ۔مولانا انتظار حسین مظاہری قصاب پورہ۔الحاج سلیم رحمانی ویلکم۔مولانا محمد جمیل قاسمی دوارکا۔حافظ محمد یامین نہال وہار۔چودھری محمداسلام لکشمی نگر۔مولانامحمدممتازقاسمی مادی پور۔مفتی محمد شمیم قاسمی قصاب پورہ۔مولانا محمد یحی ارسلانی صاغر پور۔مولانا محمد راشد حوض رانی۔ مفتی محمد توحید قاسمی جھارکھنڈی شاہدرہ۔ڈاکٹر رضاؤالدین شمس کبیرنگر۔مولانا محمد ایوب بوانہ۔مولانا مصباح الدین ناگلوئی وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔

ٹیگ: Jamiat Ulema-e-Hind Delhi،meeting،action plan،mosques and madrasas

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

سپریم کورٹ کا شرمسٹھا پنولی کے خلاف شکایت کنندہ وجاہت خان کی گرفتاری پر اسٹے

24 جون
خبریں

اسرائیل نے خطے کو جنگ میں جھونکا,اگلے دو دن میں غزہ جنگ بندی پر بات چیت ہو گی:قطر کا بیان

24 جون
خبریں

بارہ روزہ جنگ کی اسرائیل کو بھاری قیمت چکانی پڑی،بہت کچھ تباہ، پہلی بار اربوں ڈالر کا نقصان:رپورٹ

24 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

سپریم کورٹ کا شرمسٹھا پنولی کے خلاف شکایت کنندہ وجاہت خان کی گرفتاری پر اسٹے

اسرائیل نے خطے کو جنگ میں جھونکا,اگلے دو دن میں غزہ جنگ بندی پر بات چیت ہو گی:قطر کا بیان

بارہ روزہ جنگ کی اسرائیل کو بھاری قیمت چکانی پڑی،بہت کچھ تباہ، پہلی بار اربوں ڈالر کا نقصان:رپورٹ

ایران ـ  اسرائیل جنگبندی کی تفصیلات  سامنے آئیں،کون تھے پردے کے پیچھے،کیسے راضی ہوئے دونوں؟

حالیہ خبریں

سپریم کورٹ کا شرمسٹھا پنولی کے خلاف شکایت کنندہ وجاہت خان کی گرفتاری پر اسٹے

جون 24, 2025

اسرائیل نے خطے کو جنگ میں جھونکا,اگلے دو دن میں غزہ جنگ بندی پر بات چیت ہو گی:قطر کا بیان

جون 24, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN