اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جموں و کشمیر،دو اور نصابی کتابوں میں اسلام مخالف مواد

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جموں و کشمیر،دو اور نصابی کتابوں میں اسلام مخالف مواد
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر :(ایجنسی)

جموں و کشمیر میں پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی ایک ماہر کمیٹی نے دو کتابوں میں اسلام کے خلاف متنازع مواد کا ذکر کیا ہے۔ کمیٹی نے کتاب میں قابل اعتراض مواد ملنے کے بعد تیسری اور پانچویں جماعت کی کتابوں پر پابندی لگانے کی سفارش کی۔

یہ کمیٹی دہلی کے ایک پبلشر کی جانب سے ISCE بورڈ کی تاریخ اور شہریت کے عنوان سے کتاب کا نمونہ سری نگر بھیجنے کے بعد تشکیل دی گئی تھی۔ جس میں مبینہ طور پر کہا گیا ہے کہ ان کتابوں میں ممنوعہ تصویر کشی کی گئی ہے۔

مذکورہ واقعہ کے بعد PSAJK نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں تمام اسکولوں سے کہا گیا ہے کہ جنہوں نے اپنے نصاب میں مخصوص کتابیں تجویز کی تھیں انہیں فوری طور پر ہٹا دیں۔ کمیٹی نے دی ہمالین پوسٹ کو بتایا کہ یہ ایک عام کتاب ہے اور اس کے سرورق پر کسی بورڈ کا ذکر نہیں ہے۔

ماہرین کی کمیٹی نے کہا کہ فرینکلن انٹرنیشنل، نئی دہلی کی شائع کردہ محبوب اردو میں قابل اعتراض مواد ہے۔ ایسوسی ایشن نے یہ کمیٹی ایک خاص کتاب میں قابل اعتراض مواد سے متعلق حالیہ تنازعہ کے بعد کشمیر بھر میں تنقید کا نشانہ بننے کے بعد تشکیل دی تھی۔

ماہرین کی کمیٹی کے چیئرمین خورشید بسمل نے کہا کہ جب ہم نے کتابوں کی جانچ شروع کی تو ہمیں معلوم ہوا کہ محبوب اردو کے نام سے دو اردو کتابوں میں اسلام کے خلاف قابل اعتراض مواد موجود ہے۔ ان کتابوں میں مختلف خاکے ہیں جن کی اسلام میں اجازت نہیں ہے۔ ایسی باتیں لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتی ہیں۔ ہم نے ایسی کتابوں کو نصاب سے فوری طور پر ہٹانے کی سفارش کی ہے۔

اسکولوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسی کتابوں کی ہر ایک کاپی اپنے اسٹاک سے اور ہر طالب علم سے بھی جمع کریں۔ ایسوسی ایشن نے اسکولوں کو مشورہ دیا کہ ایسی کتابوں کی تمام کاپیاں تلف کر دی جائیں۔ مزید برآں کشمیر میں بک ڈیلروں سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ مذکورہ کتابوں کا ذخیرہ اپنے مجموعے سے ہٹا دیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN