اردو
हिन्दी
جولائی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جنوری یا فروری ،کب آئے گی تیسری لہر؟ماہرین کے متضاد دعوے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جنوری یا فروری ،کب آئے گی تیسری لہر؟ماہرین کے متضاد دعوے
74
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی؍ کانپور:(ایجنسی)

ملک میں اومیکرون وائرس کے415کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ کیرالہ میں کووڈ-19 انفیکشن پر بنائی گئی ماہرین کی کمیٹی کے ڈاکٹر نے کہا کہ کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کے بڑھتے انفیکشن کو روکا نہیں جا سکتاہے۔ اسی کمیٹی کے ڈاکٹر انیس نے کہا کہ ایک اسٹڈی کے مطابق جنوری میں کورونا کی تیسری لہر شروع ہو سکتی ہے اور اس لہر کی بڑی وجہ اومیکرون ویرینٹ ہو سکتا ہے۔ اگرچہ انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ہمارے پاس اس بار شنگین طور سے بیمار مریضوں کی تعداد دوسری لہر جیسی نہیں ہوگی لیکن ہمیں پہلے سے ہی تیار رہنے کی ضرورت ہے۔

ڈاکٹر انیس نے کہا کہ عالمی رجحان سے ایسا لگتا ہے کہ آنے والے 2 سے 3 ہفتوں میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ جائے گی اور اس بات کا بھی امکان ہے کہ 2 ماہ کے اندر متاثرہ افراد کی تعداد 10 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کورونا کی تیسری لہر کو روکنے کے لیے ایک ماہ سے زیادہ کا وقت نہیں مل سکتاہے۔

کمیٹی نے خبردار کیا کہ ہمیں ہندوستان میں انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنا ہوگا۔ لوگوں کو کورونا پروٹوکول پر عمل کرنا ہوگا اور اس وقت ہمارے پاس یہی واحد طریقہ ہے جس سے کورونا کے کیس کو روکاجاسکتا ہے۔

فروری کے پہلے میں عروج پر ہوگا کورونا کی تیسری لہر: آئی آئی ٹی کانپور

بھارت میں کووڈ 19-کی تیسری لہر آئندہ سال تین فروری تک پک پر ہوسکتی ہے۔ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(آئی آئی ٹی)کانپور کے محققین نےاپنے ریسرچ میںاہ دعویٰ کیا ہے ۔

تاہم، یہ پیشن گوئی اس مفروضے پر مبنی ہے کہ ہندوستان میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویرنٹ سے متاثر ہونے والے بہت سے ممالک میں کیسز میں اضافے کا رجحان دیکھنے کوملےگا۔

گزشتہ 21 دسمبر کومیڈ آرایکس آئی وی پر شائع ہونےوالے مطالعہ کا ابھی جائزہ نہیں لیا گیاہے۔ اس میں تیسری لہر کا پیشن گوئی کرنے کے لیے گاوسی میکچر ماڈل کا استعمال کیاگیا ہے۔

اپنے مطالعے میںمحققین نے امریکہ، برطانیہ، جرمنی اور روس جیسے ممالک کے ڈیٹا کا استعمال کیا، جو پہلے ہی وبائی مرض کی تیسری لہر کا سامنا کر رہے ہیں۔

سائنس دانوں نے ہندوستان میں تیسری لہر کے اثرات اور ٹائم لائن کا اندازہ لگانے کے لیے ان ممالک میں کیسز پر روزانہ ڈیٹا کا استعمال کیا۔ مطالعہ میں ہندوستان میں پہلی اور دوسری لہر کے اعداد و شمار کا بھی استعمال کیا۔

محققین نے لکھا :’ معاملے 15 دسمبر کے قریب بڑھنےشروع ہوئےاورتیسری لہر کا پک 3 فروری بروز جمعرات کو ہوگا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کوبھارت میں 24 گھنٹے کے دورانیہ میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کے 122 معاملےکا پتہ چلاجو اب تک ایک دن میں اس ویرینٹ کے سب سے زیادہ معاملےہیں۔ ملک میں اومیکرون کےاب تک 358 معاملے سامنے آئےہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN