اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی میں شمولیت کے بعد ملائم کا اپرنا کو آشیرواد

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی میں شمولیت کے بعد ملائم کا اپرنا کو آشیرواد
95
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

حال ہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہونے کے بعد دہلی سے لکھنؤ پہنچی اپرنایادو نے جمعہ کو سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے بانی ملائم سنگھ یادو سے ملاقات کی اور ان سے دعائیں لیں۔ذرائع کے مطابق لکھنؤ پہنچ کر اپرنا نے سب سے پہلے گھر کے سربراہ ملائم سنگھ سے ملاقات کی۔

اس دوران ملائم نے اپنی چھوٹی بہو کو نئی سیاسی اننگ کی کامیابی کے لیے دعا دی۔غور طلب ہے کہ اپرنا نے 19 جنوری کو دہلی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ اتر پردیش کے پچھلے اسمبلی انتخابات میں، انہوں نے ایس پی کے ٹکٹ پر لکھنؤ کینٹ سیٹ سے الیکشن لڑا تھا۔ انھیں الیکشن میں بی جے پی کی امیدوار ریتا بہوگنا جوشی نے شکست دی تھی۔

اپرنا اور ملائم کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین اپنی رائے دے رہے ہیں۔ کچھ صارفین ان پر طنزیہ انداز میں لکھ رہے ہیں کہ آپ کو ملائم سنگھ کا آشیرواد ضرور ملا ہوگا لیکن آپ کو وجے بھونہیں کہا گیا ہوگا۔ وہیں کچھ صارفین نے تبصرہ کیا کہ ملائم سنگھ آپ سے خوش نہیں لگ رہے ہیں۔ ایک ٹویٹر صارف نے تبصرہ کیا کہ نیتا جی نے ضرور کہا ہوگا – جا اپرنا جا… جی لے اپنی زندگی۔ فلم ساز اشوک پنڈت نے بھی یہی تبصرہ کیا۔

امت راجپوت نامی ٹوئٹر ہینڈل نے تبصرہ کیا کہ یہ ہوتے ہیں بی جے پی کی ثقافت۔ یوں تو ہماری سیاسی نظریے مختلف ہو سکتے ہیں لیکن خاندانی خیالات اور بزرگوں کے احترام کو کبھی فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ پون پانڈے نام کے ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا – نیتا جی کو یہ بھی معلوم ہے کہ اس بڑھاپے میں اپرنا جی ان کا خیال رکھیں گی اور یہ یقینی ہے۔

भारतीय जनता पार्टी की सदस्यता लेने के पश्चात लखनऊ आने पर पिताजी/नेताजी से आशीर्वाद लिया। pic.twitter.com/AZrQvKW55U

— Aparna Bisht Yadav (@aparnabisht7) January 21, 2022

راکیش یادو نامی ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ یہ سیاسی اسٹنٹ ہے۔ بی جے پی والوں نے کل آفس میںیہی سکھایا ہوگا۔ انوراگ سنگھ نامی ٹوئٹر ہینڈل نے لکھا کہ اب ملائم سنگھ نے بھی اپرنا کو آشیرواد دیا ہے۔ اس طرح بی جے پی کی جیت یقینی ہے۔ سورج یادو نامی ٹویٹر صارف لکھتا ہے- ملائم سنگھ نے کہا ہوگا کہ بابل کی دعائیں لیتے جا، جا تجھ کو بی جے پی میں پیار ملے ۔ جانکاری کے لیے بتادیں کہ اپرنا یادو بدھ کو بی جے پی میں شامل ہوگئیں۔ اس کے بعد انہوں نے کہا کہ وہ قومی مفاد کے کام کو آگے بڑھانا چاہتی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN