اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کنہیا اور میوانی کی کانگریس میں انٹری کی ڈیٹ فائنل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کنہیا اور میوانی کی کانگریس میں انٹری کی ڈیٹ فائنل
32
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

پنجاب اور گجرات میں آئندہ سال ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی ہلچل تیز ہوگئی ہے۔ دونوں ریاستوں میں وزرائے اعلیٰ کے بدلنے کے بعد دوسرے لیڈر بھی پالا بدلنے میں لگے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ سی پی آئی اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جےاین یو)کے طلبہ یونین کے سابق صدر کنہیا کمار کانگریس میں شامل ہوسکتے ہیں، جبکہ گجرات کے آزاد رکن اسمبلی جگنیش میوانی بھی کانگریس کا ہاتھ تھامنے کے لئے تیار ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں لیڈران کے کانگریس میں شامل ہونے کا اعلان 28 ستمبر کو کیا جاسکتا ہے۔

اسی ماہ سیاسی گلیاروں میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ کنہیا کمار نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ کنہیا کمار ایک نہیں، بلکہ دو بار راہل گاندھی سے ملے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کی مانیں تو ان دونوں میٹنگ میں پرشانت کشور بھی موجود تھے۔ کنہیا کمار نے راہل گاندھی سے کسی بھی طرح کی ملاقات کو مسلسل خارج کیا ہے۔

کنہیا کمار کو لوک سبھا انتخابات 2019 میں انتخابات میں زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ وہ بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی کے ٹکٹ سے انتخابی میدان میں اترے تھے۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر گری راج سنگھ نے انہیں بڑے فرق سے ہرایا تھا۔ سیاسی پنڈتوں کا ماننا ہے کہ اگر وہ کانگریس کا دامن تھامتے ہیں تو یہ ان کی سیاسی اننگ کی نئی شروعات ہوگی۔ کہا یہ بھی جا رہا ہے کہ کانگریس کنہیا کمار کے سہارے بہار میں اپنی کمزور ہوتی زمین کو مضبوط کرنا چاہتی ہے۔

دوسری جانب دلت طبقے سے تعلق رکھنے والے جگنیش میوانی گجرات سے آزاد رکن اسمبلی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ گجرات پردیش کانگریس کے کارگزار صدر ہاردک پٹیل نے جگنیش میوانی کو لے کر دہلی میں اعلیٰ قیادت سے بات چیت کی ہے۔ گزشتہ دنوں گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی کے استعفیٰ کے بعد جگنیش میوانی نے سخت تبصرہ کیا تھا۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا تھا کہ یہ استعفیٰ یقینی طور پر 2022 کے اسمبلی انتخابات کو دھیان میں رکھتے ہوئے سیاسی ماحول تیار کرنے کے مقصد سے آیا ہے۔ واضح رہے کہ اس بار کانگریس گجرات میں پوری طاقت سے میدان میں اترنے کی تیاری میں ہے۔ گزشتہ بار انہیں کافی کم فرق سے بی جے پی کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN