اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کشمیر: انکاؤنٹر کے خلاف احتجاج اور ملک مخالف نعرے لگانے کے الزام میں ماں-بیٹی گرفتار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کشمیر: انکاؤنٹر کے خلاف احتجاج اور ملک مخالف نعرے لگانے کے الزام میں ماں-بیٹی گرفتار
90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر:(ایجنسی)

جموں و کشمیر کی راجدھانی سری نگر میں گزشتہ 13 دسمبرکو ہوئی فائرنگ ، جس میں دودہشت گرد مارے گئےتھے ، کےخلاف احتجاج کرنےاور’ملک مخالف نعرے ‘لگانے کےالزام میں پولیس نے ایک خاتون اوران کی بیٹی کوگزشتہ منگل (14 دسمبر) کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے اس اقدام کی وادی کشمیر میں کافی تنقید ہو رہی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا ہے کہ انتظامیہ لوگوں سے بات کرنے کے بجائے ان کے خلاف کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب کشمیر انتظامیہ ایک خاتون کو گرفتار کرکے ’مکمل طور پر گر گئی‘ ہے۔

پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے کہا کہ صرف احتجاج کرنے پر دو خواتین کو گرفتار کرنا انتہائی قابل مذمت ہے۔ لون نے کہا، ‘ایسی جگہ رہنا بہت گھٹن والا ہے جہاں حکومت کی تلوار ہمیشہ ہمارے سروں پر لٹکتی رہتی ہے۔

گرفتار خواتین کی شناخت سری نگر میں رنگ ریتھ کے وانابل علاقے کے عاشق احمد سیفی کی بیوی افروزہ اوران کی بیٹی عائشہ کے طور پر ہوئی ہے۔ انہیں ویمن پولیس اسٹیشن میں رکھا گیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوںنے رنگ ریتھ میں ہوئے انکاؤنٹر میں لشکرطیبہ کےدو دہشت گردوں کومار گرایا تھا ۔ مارے گئے دونوں شخص کئی دہشت گردی کے معاملوںاورشہر ی مظالم میںملوث تھے۔اور یہاں تک کہ سری نگر شہر میں حالیہ کئی ہلاکتوں میں بھی ان کا کردار تھا۔

ٹوئٹر ہینڈل ‘JKUTNEWS1’ سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں عائشہ کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ کشمیر میں بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہیں، اس لیے ان ہلاکتوں سے متعلق سرکاری بیانات کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔

#Kashmiri Girl's reaction during ongoing Encounter in Rangreth #Srinagar pic.twitter.com/XOTcB8OUy7

— JKUT NEWS (@JKUTNEWS1) December 13, 2021

پولیس افسر نے کہا، ’اسے گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس معاملے میں مزید تفتیش جاری ہے۔‘ پولیس نے کہا کہ انہوں نے فائرنگ کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے کی کوشش کی، جس سے امن و امان کا مسئلہ پیدا ہوا۔یہ دوسرا موقع ہے جب خواتین نے سری نگر میں ’فائرنگ‘ کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ اس سے قبل متنازع حیدر پورہ فائرنگ کے خلاف احتجاج ہوا تھا جس میں چار افراد ہلاک ہوئے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN