اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’لاش چھیننے‘ کی افواہوں کے درمیان کشمیر پولیس نے جاری کیا سید علی شاہ گیلانی کی تدفین کا ویڈیو

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سخت پہرے میں گیلانی کی صبح سویرے تدفین،وادی میں انٹر نیٹ بند کرفیو نافذ

(فائل فوٹو)

48
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر : (ایجنسی)

جموں و کشمیر میں کشیدگی کے درمیان پولیس نے علاحدگی پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی کی تدفین کا ویڈیو جاری کیا ہے۔ گیلانی کے بیٹوں نے الزام لگایا تھا کہ ان کے والد کی لاش پولیس نے زبردستی چھین لی اور خاندان کے ساتھ غلط طریقہ سے برتاو کیا گیا ۔ ساتھ ہی یہ بھی الزامات لگائے گئے تھے کہ گیلانی کے کنبہ کو 92 سالہ لیڈر کی تدفین کرنے نہیں دی گئی ۔ گیلانی نے جمعرات کو آخری سانس لی تھی ۔

ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ ایک گروپ جسد خاکی کو غسل دے رہا ہے اور کفن پہنا رہا ہے ۔ اس کے بعد نماز جنازہ ادا کی گئی اور حیدر پورہ قبرستان میں تدفین کی گئی ۔ یہ قبرستان گیلانی کے گھر سے تھوڑی دوری پر واقع ہے ۔ اس سے قبل ایسی افواہیں گردش کررہی تھیں کہ پولیس نے علاحدگی پسند لیڈر کی تدفین غسل اور کفن کے بغیر کردی تھی ۔ اس سے وابستہ کچھ ویڈیوز بھی جاری کئے گئے تھے ۔

Visuals from the graveyard during burial of SAS Geelani. pic.twitter.com/ndvcHx5xtG

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) September 6, 2021

تاہم پولیس نے اپنی کارروائی پر کہا کہ پہلے اہل خانہ نے رات میں ہی لاش کو دفن کرنے پر رضامندی ظاہر کردی تھی ، لیکن بعد میں انہوں نے اپنا ارادہ بدل لیا ، جس کی وجہ سے پولیس کو ایسا کرنے پر مجبور ہونا پڑا ۔ پیر کو کشمیر زون پولیس نے ٹویٹ کیا : "حالانکہ ، تین گھنٹے کے بعد ، شاید پاکستان اور شرپسندوں کے دباؤ میں ، انہوں نے الگ طریقہ سے برتاؤ کرنا شروع کردیا اور جسد خاکی کو پاکستان کے جھنڈے میں لپیٹنے ، پاکستان کے حق میں نعرے لگانے اور پڑوسیوں کو باہر نکلنے کیلئے اکسانے سمیت ملک مخالف سرگرمیاں کرنے لگے ۔

پولیس نے ٹویٹ کیا تھا کہ منانے کے بعد رشتہ دار جسد خاکی کو لے کر قبرستان پہنچے اور معزز انتظامیہ کمیٹی اور مقامی امام کے ساتھ تدفین کی گئی ۔ ان کے دونوں بیٹوں کا قبرستان آنے سے منع کرنا ان کے اپنے مرحوم والد کیلئے محبت اور احترام کی بجائے پاکستانی ایجنڈے کے ساتھ وفاداری کا اشارہ تھا ۔ اتوار کو پولیس نے لاش کو پاکستانی جھنڈے میں لپیٹنے کو لے کر گیلانی کے کچھ رشتہ داروں کے خلاف یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج کیا تھا ۔

https://twitter.com/KashmirPolice/status/1434900298682667016

کچھ لوگوں نے اپنی بات بتاتے ہوئے چار دنوں کے بعد ویڈیو جاری کرنے پر سوالات اٹھائے ۔ وہیں کچھ لوگوں نے تدفین کا ویڈیو بنانے پر بھی تنقید کی ہے ۔ اس سے قبل جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اور حریت لیڈر میر واعظ عمر فاروق نے گیلانی کی لاش کے ساتھ ‘’غلط سلوک‘ کا الزام لگایا تھا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام
خبریں

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

26 جون
ڈنمارک اذان پابندی
خبریں

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

26 جون
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026

حالیہ خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN