اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیرل : تبدیلی مذہب کے معاملے میں 47 فیصد لوگ ہندو بنے، بی جے پی کیوں کھڑا کرتی ہے ہوا ؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کیرل : تبدیلی مذہب کے معاملے میں 47 فیصد لوگ ہندو بنے، بی جے پی کیوں کھڑا کرتی ہے ہوا ؟
62
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

بی جے پی ، آر ایس ایس اور وشوا ہندو پریشد نے تبدیلی مذہب کو اتر پردیش سے لے کر کیرالہ تک ایک بڑا مسئلہ بنا دیا ہے اور نام نہاد ’’لیو جہاد‘‘ کو روکنے کے لیے قوانین بنائے ہیں اور کچھ جگہوں پر اسے بنانے کی بات کر رہے ہیں ، لیکن حقیقت ان دعوؤں کے برعکس ہے۔

ستیہ ہندی ڈاٹ کام کے مطابق مسلم اور عیسائی اقلیتوں کے خلاف ہندو مخالف بیانیہ بنانے کی کوشش میں اگرچہ یہ تنظیمیں یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہوں کہ ہندوؤں کا بڑے پیمانے پر مذہب تبدیل ہو رہی ہے یا اس کی کوشش کی جا رہی ہے ، کیرالہ کے اعدادوشمار یہ بتاتے ہیں کہ دھرم پریورتن کر کے ہندو بنانے والوں کی تعداد دوسرے مذہب اپنانے والوں کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔

ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام اور عیسائیت قبول کرنے والے جتنے ہیں، اس سے زیادہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اسلام یا عیسائیت چھوڑ کر ہندو دھرم قبول کیا ہے ۔

’دی نیو انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق، سال 2020 میں جتنے تبدیلی مذہب ہوئے ہیں، ان میں سے 47 فیصد معاملوں میں لوگ ہندو بنے ہیں ۔

ہندو مذہب قبول کرنے والوں پر ایک نظر ڈالنے سے کئی دلچسپ باتیں سامنے آتی ہیں ۔ ان میں سے زیادہ تر لوگ دلت عیسائی سے ہندو بنے ہیں۔ ان میں عیسائی چرا مر، عیسا’ی سمبھواور عیسائی پلایا ذات کے لوگ زیادہ تھے ۔

ایسا لگتا ہے کہ عیسائیوں کے لیے ذات پر مبنی ریزرویشن نہ ہونے کی وجہ سے یہ لوگ ہندو بن گئے تاکہ انہیں نوکریوں اور تعلیم میں ریزرویشن کا فائدہ مل سکے۔

اس سے یہ بات واضح ہے کہ ان معاملات میں تبدیلی مذہب کی بڑی وجہ سماجی اور تعلیمی طور پر آگے بڑھنے کی خواہش ہے ، کسی کی معاشی حیثیت اور معاشرے میں کسی کے مقام کو آگے بڑھانا ہے۔ مسلمانوں سے ہندو ، جو مسلمان ہوئے ان میں سے 77

فیصد پہلے ہندو تھے۔ ان میں ایزوا ، تھیا اور نیئر ذات کے لوگ زیادہ تھے۔ یعنی ذات پات کے امتیاز سے نکلنے کے لیے ان لوگوں نے اسلام قبول کیا۔ ان اعداد وشمار کی سیاسی اہمیت ہے ۔

بی جے پی اور آر ایس ایس نے پورے ملک میں ایسا ماحول بنا دیا ہے کہ دوسرے مذاہب کے نوجوان ہندو لڑکیوں سے دوستی کرکے ، اپنے بارے میں غلط معلومات دے کر اور ان کا مذہب تبدیل کروا کر شادی کر لیتے ہیں۔

بی جے پی اور آر ایس ایس کی اصطلاح میں اسے ‘’لیو جہاد‘ کہا گیا۔ اس مبینہ ’لیوجہاد‘ کو روکنے کے لیے اترپردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے اسمبلی سے ایک قانون پاس کرایا ، جس میں ایسی شادیوں پر پابندی عائد کئی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ شادی کے ذریعے مذہب تبدیل کرنے یا جبراً مذہب تبدیل کرنے والوں کو سزا دینے کی بھی دفعات ہیں۔ کئی دیگر ریاستوں نے بھی کہا ہے کہ وہ ایسے قانون پر کام کر رہی ہیں۔ بعد میں الہ آباد ہائی کورٹ سمیت کئی عدالتوں نے فیصلہ دیا کہ اگر دو بالغ باہمی رضامندی سے شادی کرتے ہیں تو اسے غیر قانونی نہیں کہا جا سکتا ، چاہے وہ الگ الگ مذاہب سے تعلق رکھتے ہوں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN