اردو
हिन्दी
ستمبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گوگل پر کیا سرچ کرنے سے گریز کریں، جو بھاری پڑ ہوسکتا ہے؟

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Avoid risky Google searches
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسمارٹ فونز، کمپیوٹر اور متعدد ڈیوائسز کا استعمال عام ہوچکا ہے جبکہ انٹرنیٹ ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ بن چکا ہے۔جب انٹرنیٹ کی بات ہو تو گوگل سرچ انجن معلومات تک رسائی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔
مگر جہاں یہ سرچ انجن روزمرہ کی زندگی میں مددگار ثابت ہوتا ہے، وہی اس پر کچھ موضوعات یا چیزوں کو سرچ یا تلاش کرنا نقصان پہنچا سکتا ہے، گمراہ کن تفصیلات ذہن کا حصہ بناسکتا ہے یا قانونی مسائل کا شکار بھی کرسکتا ہے۔
اس لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ گوگل پر آپ کو کن موضوعات یا چیزوں کو سرچ یا تلاش کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
**غیر قانونی سرگرمیاںکسی بھی ایسی چیز کی تلاش جو غیر قانونی سرگرمیوں سے متعلق ہو، خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔اس میں منشیات کی خرید و فروخت، غیر قانونی ہتھیاروں کی تیاری یا خریداری، چوری شدہ مواد یا کسی بھی قسم کے جرائم سے متعلق معلومات وغیرہ شامل ہیں۔اس طرح کی سرچز نہ صرف قانونی مشکلات کا شکار کرسکتی ہیں بلکہ دیگر مسائل کا بھی سامنا ہوسکتا ہے۔
**نقصان دہ یا پرتشدد موادپرتشدد، خودکشی یا خود کو نقصان پہنچانے کے طریقے، نفرت انگیز تقاریر یا تعصب پر مبنی مواد کی تلاش سے سختی سے گریز کریں۔ایسا مواد ذہنی صحت کو متاثر کرتا ہے اور منفی رجحانات کو فروغ دے سکتا ہے۔اسی طرح ڈارک ویب سے متعلق مواد کی تلاش خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔
**صحت سے متعلق علامات کو گہرائی میں جاکر تلاش کرناہر فرد صحت مند رہنا چاہتا ہے اور اس حوالے سے گوگل سے مدد حاصل کرنے میں کوئی برائی بھی نہیں۔مگر مختلف امراض کی علامات یا سرجری کی تصاویر یا ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جن کو دیکھنا بہت زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے۔اسی طرح گوگل کی فراہم کردہ طبی تفصیلات کے مطابق اس مرض کو خود اپنے اندر تلاش کرنا بھی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔غیر مستند معلومات کی تلاش آپ کی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔
**ذاتی تفصیلاتکسی بھی فرد کی ذاتی تفصیلات جیسے رہائشی پتہ، فون نمبر یا بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سرچ کرتے ہیں تو یہ بھی نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔دیگر افراد کی ذاتی تفصیلات کو سرچ کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی خیال کیا جاتا ہے۔
**غلط معلومات اور سازشی نظریات
انٹرنیٹ کی دنیا گمراہ کن تفصیلات اور سازشی نظریات سے بھری ہوئی ہے۔کسی بھی اہم موضوع پر تحقیق کرتے وقت ہمیشہ معتبر ذرائع جیسے بڑے خبر رساں اداروں، تعلیمی اداروں، سرکاری ویب سائٹس اور مستند ماہرین کی معلومات کو ترجیح دیں۔کسی بھی تفصیل کی زیادہ ذرائع سے تصدیق ضروری ہوتی ہے۔
**میل وئیرز اور وائرسز:اگر آپ میل ویئرز کے ناموں یا ہیکنگ کے طریقے جیسی چیزوں کو تلاش کرتے ہیں، تو ایسی ویب سائٹس پر پہنچ سکتے ہیں جو آپ کی ڈیوائسز کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔
**مفت فلموں یا سافٹ وئیرز کی تلاش
اس طرح کی سرچز آپ کو ایسی ویب سائٹس پر لے جا سکتی ہے جو پائریٹڈ مواد سے لیس ہوتی ہیں۔یہ نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ ایسی ویب سائٹس سے ڈیوائسز میل وئیرز اور وائرسز سے متاثر ہونے کا خطرہ بھی بڑھتا ہے، جن سے ڈیوائسز کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
ایسا مواد جو شرمندہ کردینے والا ہو
گوگل دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن تو ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ سب سے بڑا اشتہارات دکھانے والا ادارہ بھی ہے تو آپ جو سرچ کرتے ہیں اس سے منسلک اشیا کے اشتہارات ویب سائٹس پر سرفنگ کے دوران آپ کے سامنے نمودار ہوسکتے ہیں جو ہوسکتا ہے کہ دوسروں کے سامنے آپ کو شرمندہ کردیں۔

ٹیگ: avoid illegal searchescyber security tipsGoogle safetyonline privacyrisky searchesآن لائن پرائیویسیخطرناک سرچزسائبر سکیورٹی ٹپسغیرقانونی سرچز سے گریزگوگل سیفٹی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN