اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پورسانحہ: ایس آئی ٹی رپورٹ کےبعد پارلیمنٹ میں گھمسان ،راہل نے کہا:’ وزیر کو نکال باہر کرے سرکار‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لکھیم پورسانحہ: ایس آئی ٹی رپورٹ کےبعد پارلیمنٹ میں گھمسان ،راہل نے کہا:’ وزیر کو نکال باہر کرے سرکار‘
91
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

یوپی کے لکھیم کھیری میں کسان تشدد معاملے میں ایس آئی ٹی نےاپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کسانوںکو مارنےکےارادے سےان پر گاڑی چڑھائی گئی تھی۔ اس کو لے کر اب کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے لوک سبھا میں تحریک التوا کانوٹس پیش کیاہے ۔ بتادیں کہ اس معاملے میں کانگریس کی طرف سے سخت تیور دکھاتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے کمار مشرا ٹینی کو برخواست کرنے کی مانگ کی گئی ہے ۔

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے لوک سبھا میں لکھیم پور کھیری تشدد اور اجے مشرا کے حوالہ سے تحریک التوا کا نوٹس پیش کیا ہے۔ وہیں دوسری طرف لکھنؤ میں یوپی اسمبلی اجلاس کے پہلے ہی دن سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے ارکان اسمبلی نے اس معاملہ پر زبردست ہنگامہ کیا۔

ایوان میں بحث کی مانگ :

Congress MP Rahul Gandhi moves adjournment motion in Lok Sabha over Lakhimpur Kheri incident demanding removal of MoS Home Ajay Kumar Mishra pic.twitter.com/PZVFEbIx49

— ANI (@ANI) December 15, 2021

ایس آئی ٹی رپورٹ کے بعدکانگریس این ڈی اے حکومت پر حملہ آورہے ۔ لوک سبھا میں دئے نوٹس میں راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کی کارروائی معطل کرنےکی مانگ کی ہےاور کہاہے کہ ایس آئی ٹی رپورٹ کو لے کر ایوان میں بحث ہونی چاہئے۔ انہوںنے مانگ کی کہ مرکزی وزیر اجےمشرا کو سرکارکابینہ سے باہر کرے۔

دریں اثنا، کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے کہا ’’ہم چاہتے ہیں کہ مرکزی حکومت اجے کمار مشرا کو برخواست کرے۔ راہل گاندھی نے لکھیم پور کھیری تشدد پر پارلیمنٹ میں تحریک التوا کا نوٹس پیش کیا ہے۔‘‘

सरकार लखीमपुर मामले पर चर्चा भी नही होने देना चाहती – श्री @RahulGandhi जी pic.twitter.com/vqtkKjUhpe

— Srinivas BV (@srinivasiyc) December 15, 2021

اس سے پہلے راہل گاندھی نے منگل کے روز بھی اس معاملہ پر حکومت کو ہدف تنقید بنایا تھا۔ راہل گاندھی نے کہا تھا کہ وہ لکھیم پور کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانا چاہتے ہیں لیکن حکومت اس پر بات رکھنے کا موقع نہیں دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لکھیم پور پر ایس آئی ٹی کی رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ یہ واقعہ ایک منصوبہ بند سازش کے تحت انجام دیا گیا۔

راہل گاندھی نے کہا جن لوگوں نے اپنی جیپ کسانوں کے اوپر چڑھائی، ان کے پیچھے کون سی طاقت تھی؟ چھوٹ کس نے دی؟ کس طاقت نے ان لوگوں کو اتنے دن تک جیل کے باہر رکھا؟ راہل گاندھی نے کہا کہ اپنے وزیر کو برخواست نہ کرنا ناانصافی ہے۔

خیال رہے کہ لکھیم پور تشدد کے ملزم آشیش مشرا سمیت تمام 14 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل کرنے سے پہلے تفتیشی افسر نے عدالت سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کے خلاف غیر ارادتاً قتل کی دفعہ سمیت 3 دفعات کو ہٹا کر سازش کے تحت قاتلانہ حملہ کرنے جیسی سخت دفعات عائد کی جائیں۔ ضلع لکھیم پور سی جے ایم کورٹ نے اسے قبول کرتے ہوئے دفعات کو تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN