اردو
हिन्दी
اکتوبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پور تشدد: 8 لاشیں، تین دن …گرفتاری تو دور ملزمین کے نام تک نہیں بتا پائی پولیس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لکھیم پور تشدد: 8 لاشیں، تین دن …گرفتاری تو دور ملزمین کے نام تک نہیں بتا پائی پولیس
133
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھیم پور کھیری :

لکھیم پور کھیری میں ہوئے تشدد میں چار کسان سمیت آٹھ لوگوں کی جان چلی گئی۔ اتوار شام ہوئے واقعہ کو تین دن ہو چکاہے، لیکن اب تک کسی ملزم کی گرفتاری تو دور، کسانوں کو کچلنے والے اور پھر چار دیگر لوگوں کی جان لینے والے ملزمین کی شناخت تک پولیس نہیں کر پائی ہے ۔ ایک ملزم کو تو معلوم تک نہیں ہے کہ اس کے خلاف کیس درج ہوا ہے۔

بتادیں کہ چاروں مہلوک کسانوں کے پوسٹ مارٹم پر بھی سوال اٹھے تھے۔ ایک کسان کا دوبارہ پوسٹ مارٹم بھی کرایا گیا،حالانکہ انتظامیہ نے اب کسی طرح کسان تنظیموں اور اہل خانہ کو قائل کرکے چاروں کسانوں کی آخری رسومات ادا کردی ہے۔

تین دن گزرجانے کے بعد بھی پولیس کی کارروائی میں وہ چستی نظر نہیں آرہی ہے، حالانکہ آئی جی لکھنؤ رینج لکشمی سنگھ کی طرف سے بیان آیا ہے کہ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا اس معاملے میں نامزد ملزم ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ قصور واروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی،لیکن اب تک پوچھ گچھ تک نہ ہونے کی وجہ سے اپوزیشن کے ساتھ ساتھ متاثرہ فریق کا بھی صبر کا باندھ ٹوٹ رہاہے ۔

واضح رہے کہ اتوار کو لکھیم پور کھیری میں احتجاج کررہے کسانوں پر گاڑی چڑھانے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے ۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ گاڑی ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا چلا رہے تھے ، حالانکہ ٹینی اور آشیش مشرا دونوں ہی اس بات سے انکار کررہے ہیں ۔ ٹینی نے تو یہاں تک کہا ہے کہ اگر ان کے بیٹے کا اس موقع پر موجود ہونے کا کوئی ثبوت مل جاتا ہے تو وہ وزیر کے عہدہ سے استعفیٰ دینے کو تیار ہیں۔ وہیں ملزم آشیش مشرا کو واقعہ کے تین دن بعد بھی خود پر ہوئی ایف آئی آر کی جانکاری نہیں ہے ۔

اب تک لکھیم پور تشدد سے متعلق الگ الگ 10 ویڈیوز سامنے آچکی ہیں۔اس میں کسانوں پر گاڑی چڑھانے کی ویڈیو ، گاڑی سے نکل کر بھاگتے شخص کی ویڈیو بھی شامل ہے۔ گاڑی سے نکل کر کسانوں سے بچ کر بھاگتا شخص سمت ہے ۔ سمت نے کہا ہے کہ ان کی گاڑی پر پتھراؤ ہو رہا تھا ، جس کی وجہ سے گاڑی کنٹرول سے باہر تھی اور اسی دوران حادثہ پیش آگیا ۔

فی الحال انتظامیہ نے لکھیم پور تشدد کیس کی جوڈیشیل انکوائری کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔اس ایس آئی ٹی میں چھ ممبر ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج
خبریں

20 اکتوبر
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

20 اکتوبر
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

اکتوبر 20, 2026

حالیہ خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

اکتوبر 20, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

اکتوبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist