اردو
हिन्दी
اکتوبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لالو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ کو آر جے ڈی سے باہر کا راستہ دکھایا!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لالو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ کو آر جے ڈی سے باہر کا راستہ دکھایا!
26
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ : (ایجنسی)

راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) میں بھی سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔ پارٹی میں اندرونی لڑائی زوروں پر ہے ، اسی درمیان پارٹی کے سینئر لیڈر شیوانند تیواری نے دعویٰ کیا ہے کہ تیج پرتاپ یادو آر جے ڈی میں نہیں ہیں۔ وہ تو پارٹی سے برخواست ہیں ۔ انہوں نے یہاں تک دعویٰ کیا کہ تیج پرتاپ یادو کو پارٹی کا انتخابی نشان لالٹین استعمال کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔

شیوانند تیواری نے پارٹی کے اندر تیجسوی اور تیج پرتاپ کے درمیان مچے گھمسان کے سوال پر ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا۔ دونوں بھائیوں کے درمیان تنازع کے سوال پر شیوانند تیواری نے کہا کہ تیج پرتاپ یادو کو پارٹی سے باہر کا راستہ دکھایا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ تیج پرتاپ یادو کو پارٹی کا آفیشیل نشان لالٹین استعمال کرنے سے بھی منع کیا گیا ہے ، یعنی لالو یادو کے بعد آر جے ڈی میں پارٹی کی وراثت تیجسوی کو مکمل طور پر منتقل کر دی گئی ہے۔

پارٹی کے نائب صدر شیوانند تیواری نے کہا کہ تیج پرتاپ پارٹی میں کہاں ہیں؟ انہوں نے ایک نئی تنظیم بھی بنائی ہے۔ وہ پارٹی میں نہیں ہے۔ برخواست کرنے کا کیا سوال ہے۔ وہ تو خو د ہی برخواست ہوچکے ہیں ۔ انہوں نے جو تنظیم بنائی ہے اس میں تو انہوںنے لالٹین کا نشان لگایا تھا، تو پارٹی نے ان کو کہہ دیا کہ لالٹین نہیں لگاسکتے ہیں۔ انہوں نے خود قبول کیا کہ ہمیں منع کردیا گیاہے ۔ یہ تو میسیج کلیئر ہے ۔

دریں اثنا ء بہار میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے مہاگٹھ بندھن کے درمیان بڑھتی دور ی ،دونوں سیٹوں پر امیدوار اتارنے کے آر جے ڈی کے اعلان سے کانگریس ناریاض ہے تو اب آر جے ڈی ایک قدم آگے بڑھ کر کانگریس کو نیچا دکھارہی ہے ۔

ایسی صورتحال میں قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ آر جے ڈی ضمنی انتخابات میں کسی بھی قیمت پر کانگریس کے لیے سیٹ خالی کرنے کے موڈ میں نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی آر جے ڈی نے کانگریس کو آنے والے انتخابات میں اپنے فارمولیشن کے مطابق اپنے کردار میں فٹ کرنے کا ذہن بنا لیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج
خبریں

20 اکتوبر
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

20 اکتوبر
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

اکتوبر 20, 2026

حالیہ خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

اکتوبر 20, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

اکتوبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist