کابل : (ایجنسی)
پنج شیرمیں امراللہ صالح کے گھر سے بڑی مقدار میں ڈالرز برآمد۔یاد رہے کہ امر اللہ صالح نے کابل سے پنج شیر فرار ہوتے ہوئے بڑی رقم اسمگلنگ کی تھی اور پھر تاجکستان فرار ہوتے ہوئے خاصی رقم چھوڑنی پڑی۔
واضح رہے اس سے قبل اشرف غنی بھی لاتعداد ڈالر وغیرہ کے ساتھ ملک سے بھاگ گئے تھے۔امر صالح کا ٹویٹ آیا تھا کہ اگر میں بھاگو ںتو مجھے گولی ماردینا ،ذرائع کا کہنا ہے یہ اس وقت تاجکستان میں ہے، جبکہ ‘پنچ شیر کا ’شیر‘ ترکی میں ہے۔









