اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ماب لنچنگ، گوشت لے جانے پر دو مسلم نوجوانوں کی بے رحمی سے پٹائی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ماب لنچنگ، گوشت لے جانے پر دو مسلم نوجوانوں کی بے رحمی سے پٹائی
188
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

متھرا : (ایجنسی)

اترپردیش کے متھرا میں ایک ایسے علاقےسے گوشت لے جانے کے لئے بھیڑ کےذریعہ دو لوگوں کو روکا گیا اور بے رحمی سے پیٹا گیا، جہاں گوشت کی مصنوعات پر پابندی ہے ۔ واقعہ کی کچھ ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہیں ، جو اب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں ۔

خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کی رپورٹ کے مطابق دونوں نوجوانوں کی شناخت ایوب اور محسن کی شکل میں ہوئی ہے ۔ نوجوانوں پر حملہ کرنے والے رائٹ ونگ تنظیمیں فیس بک پر لائیو ہوگئے اور انہوںنے حملے کی ریکارڈنگ کی اور ناظرین سے ویڈیو شیئر کرنے کے لیے کہا۔ تقریباً 15 لوگوں کی بھیڑ نے دونوں نوجوانوں کو بہت بری طرح سے پیٹا۔

https://twitter.com/meerfaisal01/status/1440959246842011650?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1440959246842011650%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.jantakareporter.com%2Fhindi%2Ftwo-muslim-men-brutally-thrashed-by-mob-for-carrying-meat-in-mathura-right-wing-organization-made-the-video-of-the-incident-live-on-facebook%2F345932%2F

رپورٹ کے مطابق 40 سالہ ایوب رایا شہر میں ایک لائسنس یافتہ گوشت کی دکان چلاتا ہے اور وہاں سے گوشت لے رہا تھا ،جبکہ 23 ​​سالہ محسن اس کے ساتھ تھا۔ گاڑی کے ڈرائیور ایوب ، محسن اور بہادر کو عبادت گاہ کو ناپاک کرنے اور مبینہ گئو کشی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔

متھرا کے ضلع صدر سیتارام شرما نے کہا کہ بدھ کو انہیں اطلاع ملی تھی کہ گوشت پر پابندی کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے اور پابندی کے باوجود مذکورہ شخص مبینہ طور پر گائے کا گوشت لے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مخبر نے ہمیں بتایا تھاکہ گوشت آگرہ سے متھرا لے جایا جا رہا تھا جو کہ غیر قانونی ہے۔

گئو رکشک دل کے صدر روی کانت شرما نے کہاکہ جمنا ایکسپریس وے سےباہر نکلنے کے بعدہم نے انہیں مہاویر کالونی میں روکا اور پولیس کو سونپ دیا۔ ایوب اور محسن کوآئی پی سی کی دفعہ 295 ( کسی عبادت گاہ کونقصان پہنچانا یا ناپاک کرنا) اور 429 (جانوروں کو مارنا یا معذور کرنا) اور گئو کشی روک تھام ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ۔

यूपी के मथुरा में अय्युब और मोहसीन की गोमांश के शक में की गई मॉब लिंचीग,पुलिस आई और पीड़ितों को गाड़ी में डालकर पुलिस स्टेशन ले गई और जेल भेज दिया,भीड़ पर इसलिए कार्रवाई नही हुई क्योंकि वह सत्ता और पुलिस के मंसूबो को पूरा कर रहे है?पीड़ित जेल में और आरोपी संरक्षण में कब तक? pic.twitter.com/9dcijPb2WP

— Zakir Ali Tyagi (@ZakirAliTyagi) September 23, 2021

متھرا کے ایس پی (سٹی) ایم پی سنگھ نے بتایا کہ تقریباً160کلو گوشت ضبط کیا گیا ہے اور اس کے نمونے جانچ کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ ملزمان کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ ایس پی نے مزید کہا کہ ملزم کے پاس نہ تو ٹرانزٹ پرمٹ تھا اور نہ ہی خراب ہونے والی چیزوں کےگاڑی کے لیے ریفریجریٹر جو دونوں لازمی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN