اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مدھیہ پردیش: ہندو رائٹ ونگ کی جانب سے اذان کے دوران میوزک بجانے کی دھمکی!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مدھیہ پردیش: ہندو رائٹ ونگ کی جانب سے اذان کے دوران میوزک بجانے کی دھمکی!
84
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال : (ایجنسی)

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دائیں بازو کے ایک گروپ سے تعلق رکھنے والا شخص کچھ لوگوں کے ساتھ مسجد کے باہر کھڑا ہے اور مسجد میں لاؤڈ اسپیکر سے دی جانے والی اذان کے سلسلے میں اعتراض کر رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، یہ ویڈیو مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع کے راوٹی کا ہے۔ اس 30 سیکنڈ کےویڈیو میں وہ یہ کہتے ہوئے نظر آرہا ہے کہ ، راوٹی کی مسجد میں اذان کے سلسلے پولیس کو عرضی دینے کے بعد بھی لاؤڈ اسپیکر سے اذان دی گئی۔ ہم نے ایک طریقہ تلاش کیا ہے۔ ہم نے مسجد کےسامنے والی عمارت میں لاؤڈ سپیکر لگائے ہیں، جب جب اذان ہو گی ہم لاؤڈ اسپیکر سے بلند آواز میں میوزک بجائیں گے۔ اس ویڈیو کو وائرل کیجیے،یہ پیغام پورے ہندوستان میں جاناچاہیے۔

जब से UP चुनाव की घोषणा हुई हैं, मध्य प्रदेश के दर्जनों जिलों जैसे खण्डवा, इंदौर, उज्जैन में "अज़ान" के खिलाफ़ मुहीम छेड़ कर दी गई हैं। रैलीयां निकाल कर भड़काऊ नारे लगाए जा रहे हैं।

बावजूद इसके, रैली की परमिशन मिल रही है

Thread-

वीडियो MP के रतलाम का हैं। @DGP_MP @SP_RATLAM_MP pic.twitter.com/nI3EBGvflO

— काश/if Kakvi (@KashifKakvi) February 4, 2022

بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو31 جنوری کو شوٹ کیا گیا تھا۔ اس وائرل ویڈیو میں یہ نوجوان کہہ رہا ہے کہ انہوں نے پولیس کو اذان کے حوالے سے ایک درخواست (میمورینڈم) دی تھی، لیکن اسے نظر انداز کر دیا گیا، جس کی وجہ سے اسے اذان کا جواب دینے کے لیے مسجد کے سامنے لاؤڈ اسپیکر لگانا پڑا۔یہ ویڈیو آر ایس ایس سے وابستہ ہندو جاگرن منچ کی جانب سے لاؤڈ اسپیکر سے اذان پر پابندی کے مطالبہ کے سلسلے میں 29 جنوری کو رتلام ضلع کے راوٹی پولیس اسٹیشن میں عرضی دینے کے دو دن بعد کا ہے۔

یہ ویڈیو راتوں رات وائرل ہو گیا تھا۔ دوسرے دن رتلام پولیس گاؤں پہنچی اور مسلمانوں سے مسجد کی چھت پرلگائے گئے لاؤڈ اسپیکر کی آواز کو کم کرنے کی اپیل کی۔ اس کے ساتھ ہی پولیس نے مسجد کے سامنے والی عمارت پر مقامی لوگوں کی طرف سے لگائے گئے لاؤڈ اسپیکر کو بھی ہٹا دیا۔

راوٹی پولیس اسٹیشن کے ٹاؤن انسپکٹر رام سنگھ نے دی وائر کو بتایا،ہم نے گاؤں والوں سے بات کی ہے اور دونوں کمیونٹی سے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ معاملہ پرامن طریقے سے حل ہو گیا ہے ، اس لیے اس متنازعہ ویڈیو بنانے والے نوجوان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN