اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہریانہ؍پنجاب کی میو کمیونٹی کی26فروری کو فیروزپورجھرکہ میں مہا پنچایت

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہریانہ؍پنجاب کی میو کمیونٹی کی26فروری کو فیروزپورجھرکہ میں مہا پنچایت
602
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نوح میوات:(پریس ریلیز )

خطہ میوات میں تیزی سے پھیل رہی سماجی برائیوں کے سد باب کرنے کے لیے پڑوسی ریاست راجستھان کے گاؤں نیملی میں آج ہفتہ کو مولانا محمد خالد قاسمی کی صدارت میں ہریانہ اور راجستھان کے ذمہ داروں کی ایک مشترکہ پنچایت کا انعقاد کیا گیا۔ پنچایت میں اس بات پر اتفاق رائے ہوا کہ دونوں جانبین کے ذمہ دار فریقین کی مشترکہ کوششوں کے ذریعے سے میواتی عوام کو برائیوں سے روکا جائے گا۔

اسی مناسبت سے 26 فروری کو فیروز پور جھرکہ میں ایک اہم مگر مہاپنچایت کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں میوات کے علمائے کرام کے علاوہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں اور سماجی کارکنان اس پنچایت میں شرکت کریں گے۔

آج کی پنچایت میں موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا راشد نے خطہ میوات میں پھیلتی سماجی برائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برائیوں کے خلاف ہم سب کو متحد ہوکر سنجیدگی سے سوچنے کی اشد ضرورت ہے۔ کیونکہ سماجی برائیوں کے بڑھنے سے نہ صرف سماج میں عدم استحکام پھیل رہا ہے بلکہ برائیوں کا حوالہ دے کر میوات کا نام بھی یوپی میں کچھ سیاسی لیڈران واضح طور پر بدنام کر رہے ہیں۔ میواتیوں پر لگے اس تہمت کے داغ کو دھونے کے لیے معاشرے کے لوگوں کو بیدار مغزی سے کام کرنے کی ضرورت ہے، اور متحد ہوکر معاشرتی برائیوں پر پابندی لگانے کی ضرورت ہے ۔جہیز کے نظام پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دین اسلام میں جہیز کا کوئی تصور ہی نہیں ہے یہ محض ہندوانہ رسم و رواج ہے کا حصہ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اس کو بھی سنجیدگی سے لینا ہوگا۔ پنچایت میں شرکت کے لیے پہنچے سابق ایم ایل اے چودھری ذاکر حسین ،سابق وزیر آزاد محمد، سابق ایم ایل اے نسیم احمد نے بھی سماجی برائیوں کے تعلق سے علمائے کرام کی طرف سے اٹھائے گئے سماجی اقدامات پر اپنی رضامندی ظاہر کی۔

آن لائن فراڈ اور آن لائن ٹھگی کے موضوع پر بات کرتے ہوئے مولانا صابر قاسمی نائی ننگلہ نے کہا کہ یہ معاملے میں میوات کو بدنام کر رہا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ معاشرے کے لوگ اپنے بچوں پر دینی و اخلاقی طور پر توجہ دیں اور انہیں بری عادتوں سے دور رکھیں۔ پنچایت کے منتظم مولانا اطہر نے کہا کہ پنچایت میں کئی اہم موضوعات پر کام کرنے کی فوری طور پر ضرورت ہے ۔

واضح رہے کہ فیروز پور جھرکہ واقع دہلی میں 26 فروری کو ایک مہاپنچایت کا انعقاد کیا جائے گا جس میں سماجی برائیوں کی روک تھام کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

اس موقع پر مولانا شیر محمد امینی، مفتی زاہد حسین، مولانا خالد قاسمی، فضل الدین بیسر، عمر پاڈلہ، زبیر الوری، عباس سرپنچ، اسرائیل رانیکا، ایڈوکیٹ سلام الدین، ایڈوکیٹ یوسف خان، حاجی ابراہیم بگھولا سمیت کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN