اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنااورطلبہ کے لئے کیمپس کے اندرآڈیٹوریم کی تعمیر اولین ترجیح:فیروز خان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنااورطلبہ کے لئے کیمپس کے اندرآڈیٹوریم کی تعمیر اولین ترجیح:فیروز خان
75
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز)

دہلی یونیورسٹی کے شہید بھگت سنگھ کالج کی گورننگ باڈی پردہلی حکومت پینل کے فیروز خان بلامقابلہ چیئرمین منتخب کر لئے گئے،گورننگ باڈی کے چیئرمین منتخب ہونے پر فیروز خان کو کالج کے تدریسی و غیر تدریسی عملہ نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیااور امید ظاہر کی کہ فیروز خان کالج کی ضروریات کا خیال رکھتے ہوئے اس کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ تفصیل کے مطابق31دسمبر کو کالج کی گورننگ باڈی کا انتخاب عمل میں آیاتھا، جس میں گورننگ باڈی کے تمام 19ممبران میں سے فیروز خان کو بلامقابلہ چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔

فیروز خان کو گزشتہ دنوں دہلی حکومت کے ذریعہ شہید بھگت سنگھ کالج کی گورننگ باڈی کے لئے 5دیگر ممبران کے ساتھ نامزد کیا گیا تھاجبکہ گورننگ باڈی میں دہلی یونیورسٹی کے 6ممبران کے علاوہ 2پروفیسر اور کالج کے تدریسی عملہ سے صبح کی شفٹ سے 3اساتذہ اور شام کی شفٹ سے تین اساتذہ گورننگ باڈی میں ممبر ہوتے ہیں اور اس طرح کل 19ممبران پر مشتمل باڈی ہوتی ہے جن کے درمیان چیئرمین کے لئے انتخاب ہوتا ہے۔ تاہم اس مرتبہ سابق چیئرمین فیروز خان کو ان کی سابق کارکردگی اور فعالیت کی بناپر دوبارہ بلامقابلہ گورننگ باڈی کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔فیروز خان نے اپنی گزشتہ میعاد میں اساتذہ کے خالی عہدوں پر تقرری میں اہم کردار اداکرتے ہوئے 60اساتذہ کا بطور ایڈہاک ٹیچر تقررکیا تھا جس سے گورننگ باڈی کے سبھی ممبران اور کالج کے تدریسی عملہ میں ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا تھایہی وجہ ہے کہ انھیں اس مرتبہ بلامقابلہ چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔چیئرمین منتخب ہونے پر شہید بھگت سنگھ کالج عملہ کی جانب سے انھیں استقبالیہ دیا گیا۔

چارج سنبھالنے کے بعد فیروز خان نے اپنی ترجیحات گناتے ہوئے کہاکہ ان کی اولین ترجیح ایڈہاک پر رکھے گئے اساتذہ کو مستقل کراناہے ساتھ ہی انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ وہ کالج کے عملہ کے لیئے اسٹاف کوارٹر کی تعمیر کے ساتھ ساتھ طلبہ کے لیئے کیمپس میں ہی آڈیٹوریم کی تعمیراور لائبریری کو ڈیجیٹل بنانے کی سمت میں بھرپور کوشش کریں گے۔فیروز خان کے گورننگ باڈی کا چیئرمین منتخب ہونے پر دہلی وقف بورڈ دفتر میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور ان کے تمام دوست و احباب کے ذریعہ انھیں مبارک باد پیش کی گئی، مبارک باد دینے والوں میں حافظ محفوظ محمد،نشاب احمد خان،خالد عثمانی کے نام قابل ذکر ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN