اردو
हिन्दी
جنوری 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آم تو آم گٹھلیوں کے دام، اس کے چھلکے بھی فائدہ مند، جان کر حیران رہ جائیں گے

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

موسم گرما کے ساتھ ہی آم کا سیزن شروع ہوجاتا ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ پھلوں کا بادشاہ کہلائے جانے والے آم کی طرح اس کے چھلکے بھی بہت مفید ہیں۔اس وقت چہار سو آموں کی بہار ہے اور شوقین افراد ذوق وشوق سے اسے کھا رہے ہیں اور دوست احباب کی دعوت بھی کر رہے ہیں۔ لیکن لوگ آم کھانے کے بعد اس کے چھلکوں کو بے کار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں، جو بھی ایسا کرتے ہیں وہ اس کے فوائد جان لیں تو آئندہ وہ انہیں ہرگز نہیں پھینکیں گے۔
آم میں وٹامن اے، سی، کے اور پوٹاشیم جیسے غذائی اجزا پائے جاتے ہیں، جو انسانی صھت کے لیے انتہائی مفید ہے لیکن اس کا چھلکا بھی افادیت میں کسی سے کم نہیں۔
آم کھانے کے بعد ہم سب ہی اس کا چھلکا پھینک دیتے ہیں لیکن اگر آپ اس کے فوائد جان لیں توایسا کرنا چھوڑ دیں گے۔آم کا چھلکا بھی پھل کی طرح غذائی اجزا سے بھرا ہے اور اس میں وٹامن اے، سی، کے، میگنیشیم، کولین، پوٹاشیم کے علاوہ  اینٹی آکسیڈئیڈٹس، کیرو ٹینانڈز اور ہپولی فینولز بھی پائے جاتے ہیں۔
آم کا چھلکا جان لیوا مرض کینسر اور امراض قلب کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ وزن کم کر کے بلڈ شوگر کی سطح کو بھی کنٹرول میں رکھتا ہے۔
آم کا چھلکا کھانے سے عمر بڑھنے کی رفتار سست ہو جاتی ہے۔ یہ کئی ایسی بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتا ہے جس سے جلد بڑھاپا نہیں آتا۔
••آم کے چھلکے کو استعمال کرنے کا طریقہ:
آم کے چھلکے کو اس کے گودے سمیت بھی کھایا جا سکتا ہے تاہم اگر کوئی یہ نہیں کرتا تو اس کے چھلکوں کو سکھا کر اس کا اچار بنا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔اس کے لیے چھلکے میں نمک اور مسالے لگا کر اسے دھوپ میں رکھ دیں، کچھ روز تک دھوپ میں رکھنے سے یہ چھلکا نرم ہوجائے گا جس کے بعد آپ یہ ذائقہ دار اچار کھا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ آم کے چھلکے کی چائے بھی بنا کر پی جا سکتی ہے۔اس کے لیے آم کے چھلکوں کو پانی میں ابال لیں۔ اس کا ذائقہ بڑھانے کے لیے پانی میں شہد یا لیموں کا رس بھی شامل کیا جا سکتا  ہے۔ یہ چائے آپ کو ذائقے کے ساتھ ساتھ غذائیت بھی دے گی۔

ٹیگ: Mango،peels،beneficial،cancervitamin

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او
خبریں

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

17 جنوری
Land Jihad KGMU Controversy
خبریں

یہاں مزار کیوں ہیں؟ لوجہاد کے بعد اب ‘لینڈ جہاد’لکھنو کی کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی فرقہ پرستوں کے نشانے پر!

17 جنوری
India Bangladesh Jamaat Meeting
خبریں

بھارت نے کہا، بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر سے سفارتکار کی ملاقات معمول کا حصہ تھی

17 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

Land Jihad KGMU Controversy

یہاں مزار کیوں ہیں؟ لوجہاد کے بعد اب ‘لینڈ جہاد’لکھنو کی کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی فرقہ پرستوں کے نشانے پر!

India Bangladesh Jamaat Meeting

بھارت نے کہا، بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر سے سفارتکار کی ملاقات معمول کا حصہ تھی

Iran Protests Media Role

ایران کے موجودہ حالات: امریکہ اور اسرائیل کے تناظر میں مظاہروں اور میڈیا کا کردار

مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

جنوری 17, 2026

حالیہ خبریں

مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

جنوری 17, 2026
Land Jihad KGMU Controversy

یہاں مزار کیوں ہیں؟ لوجہاد کے بعد اب ‘لینڈ جہاد’لکھنو کی کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی فرقہ پرستوں کے نشانے پر!

جنوری 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN